نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا تدریس کی ذمہ داریوں سے متعلق آپ کو اپنی جیب سے بھی کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے؟ کینیڈا میں سکول کے اساتذہ کو ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے کہ اگر انھوں نے سکول کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی جیب سے کچھ خرچ کیا ہو۔
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان میں بیشتر اساتذہ کا رویہ مجھے غیر دوستانہ ہی محسوس ہوا ہے۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ایسی بات نہیں تھی۔ کچھ کلاسز میں اساتذہ غیر حاضر ہوتے تھے۔ اور کچھ کالج کا ماحول ہی ایسا تھا۔
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مجھے پاکستان میں اپنا ایف اے کا دور یاد آ گیا۔ پانچ چھ کلاسز میں سے محض پہلی کلاس اٹینڈ کرتے تھے۔
  5. عثمان

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    اگر آپ اس محفل میں راہ رسم بڑھانے اور سوشل نیٹ ورکنگ میں سنجیدہ ہیں تو اپنے تعارفی دھاگے کو سنجیدہ لینا مفید ثابت ہوگا۔
Top