نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (616) اُردل 3/7 ⬛⬛🟧🟧 🟦⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. علی وقار

    امسال کپاس کی 80 فیصد زیادہ پیداوار

    اس خبر میں مزید تفصیل فراہم کی گئی ہے۔ سفید مکھیوں کے حملے کے باوجود کپاس کی پیداوار میں اضافہ کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان کا کہنا ہے کہ کُل پیداوار 90 لاکھ گانٹھوں کے قریب ہوگی — ملک میں جاری ہیٹ ویو، ناقص چنائی اور کیڑوں کے حملے کے باوجود گزشتہ دو ہفتوں کے دوران خام کپاس کی...
  3. علی وقار

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    یہ تو ہو گئیں انگریزی فلمیں۔ اردو فلموں میں بھی تو عدالتیں لگتی تھیں۔ وہ کیا ہوئیں؟ ویسے اردو فلموں میں تو کورٹ روم میں محض جذباتی سین پارٹ ہی ہوا کرتے ہیں۔ فلمیں دیکھنے کا کبھی شوق نہ رہا مگر شاید پی ٹی وی پر ایک بار ایک فلم دکھائی گئی تھی جس کا نام ٰقربانی ٰ تھا، وہ دیکھی تھی۔ امجد اسلام امجد...
  4. علی وقار

    امسال کپاس کی 80 فیصد زیادہ پیداوار

    شکر ہے نیلی چھتری والے کا۔
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (615) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧🟧 ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (614) اُردل 5/7 ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    واقعی۔ :)
  8. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ہندوستانی محفلین کو مبارک ہو۔ دس وکٹوں سے کامیابی، وہ بھی فائنل میں، حیران کن کارکردگی ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل انڈیا کی ٹیم نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
  9. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    شاید ایک آدھ وکٹ اڑا ہی لیں گے لنکنز۔
  10. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ایشیا کپ میں کم و بیش ہر ٹیم نے غیر متوقع کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہر میچ میں بے یقینی کی فضا برقرار تھی۔ آج تو انڈین بولنگ اٹیک کی پرفارمننس حیران کن رہی۔
  11. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    عابد علی بیگ صاحب کی ایک کتاب میں شاید یہ کلام موجود ہو، جس کا نام کچھ اس طرح کا تھا، قومی ترانہ؛ اردو یا فارسی۔ کچھ اسی قسم کا نام تھا۔ میرے خیال میں قومی ترانے کے حوالے سے یہ چند تحقیقی کتب میں سے ایک ہے۔
  12. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    🇺🇸 US Visa rejection rate 2022 🇲🇨Monaco → 0% 🇮🇱Israel → 2% 🇦🇷Argentina → 4% 🇭🇰Hong Kong → 5% 🇯🇵Japan → 6% 🇲🇽Mexico → 6% 🇮🇳India → 7% 🇨🇿Czechia → 8% 🇵🇹Portugal → 9% 🇿🇦South Africa → 10% 🇦🇪UAE → 10% 🇸🇬Singapore → 10% 🇪🇸Spain → 11% 🇵🇭Philippines → 12% 🇩🇪Germany → 12% 🇩🇰Denmark → 12% 🇮🇩Indonesia →...
  13. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    آپ نے کوئی ایسا کام نہ کیا ہے جس پر سزا تجویز کی جائے۔
  14. علی وقار

    جہاں میں اہل ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے ، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے

    جہاں میں اہل ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے ، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
  15. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    حفیظ مرحوم کی اپنی لکھائی میں بھی دیکھ لیجیے۔
  16. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    صد شکر اس زمانے میں آپ کو قومی ترانے کی سلیکشن پینل میں شامل نہ کیا گیا۔ آپ دیگر تمام کا دل توڑ دیتے۔ :) بہرصورت، اول نمبر پر تو ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم کا ترانہ ہی بنتا تھا۔ اس ترانے کے بول اس مہارت سے لکھے گئے کہ سیدھے جا کر دل پر لگتے ہیں۔
  17. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    ایک جگہ پڑھا تھا کہ کُل چھ سو ترانے مقابلے میں پیش کیے گئے تھے، اس پر تحقیق ہونی چاہیے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں ریسرچ کلچر کا ہی تو فقدان ہے۔
  18. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    مجھے اس میں کوئی شک شبہ نہیں کہ حفیظ جالندھری مرحوم کا ترانہ واقعی شاندار تھا، اور اس قابل کہ اسے قومی ترانے کا درجہ ملتا۔
  19. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    اس مقابلے میں حفیظ جالندھری ، حکیم احمد شجاع اور ذوالفقار علی بخاری کے لکھے گئے ترانے کو بالترتیب اول دوم اور سوم درجات حاصل ہوئے۔
  20. علی وقار

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    مبارک ہو روفی بھائی۔ :) جاسمن صاحبہ، عنوان میں نام درست کر دیجیے۔
Top