نتائج تلاش

  1. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    دلچسپ بات یہ ہے کہ حفیظ جالندھری مرحوم کا ایک ترانہ مبینہ طور پر جشن آزادی کے موقع پر انڈیا میں بھی چلایا جاتا رہا، یہ رہے اس کے بول۔
  2. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    جگن ناتھ آزاد نے بھی ایک قومی ترانہ لکھا تھا جس کے متعلق دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ یہ پاکستان کا پہلا قومی ترانہ تھا۔
  3. علی وقار

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    راحیل فاروق صاحب کا یہ علمی و تحقیقی مضمون کسی نمایاں جریدے میں شائع ہونے کے قابل ہے۔ قومی ترانے کے حوالے سے بعض تنازعات بھی سامنے آئے اور ایک طویل عرصے تک پرنٹ میڈیا پر اس حوالے سے محققین کے درمیان بحث مباحثہ کا سلسلہ جاری رہا۔ قومی ترانہ: دھن، شاعری اور تنازعات اختر بلوچ قیامِ پاکستان...
  4. علی وقار

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    ھاھا۔ دراصل مجھے جو لکھنا ہوتا تھا، اُس لفافے پر ہی لکھ دیتا تھا جس کے اندر بے چارہ عید کارڈ قید ہوتا تھا۔ :)
  5. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    سری لنکا سے کوئی محفلین ہے تو اسے مبارک ہو۔
  6. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ظالمو!
  7. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ٰسیمی فائنل ٰ دلچسپ ہو گیا یعنی کہ۔
  8. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    بالآخر ایک وکٹ۔ یہی وقت ہے شاید کہ کچھ کر لیں وگرنہ میچ تو گیا۔
  9. علی وقار

    محفل پر فعالیت

    اس لڑی میں کافی مفید باتیں ہوئیں۔ بہت اچھا لگا۔ کوئی شبہ نہیں کہ محفل پر فعال ارکان بہت کم ہیں تاہم، کم از کم یہ ایک ایسا فورم ہے جس میں کافی سلیقے کے ساتھ مختلف زمروں میں متعلقہ مواد موجود ہے۔ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا فورمز پر یہ سہولت دستیاب نہیں یا وہاں پر مواد تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔...
  10. علی وقار

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    میں جسے کارڈ دیتا تھا اس پر عام طور پر کچھ نہیں لکھتا تھا۔ سجے سجائے کارڈ کو اپنی ؎خوبصورت؎ لکھائی سے داغ دار کرنا اچھا نہ لگتا تھا۔ کیا زمانے تھے!
  11. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    میچ کے سکڑنے کا پاکستان کا فائدہ ہو سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ کم از کم وکٹیں گنوا کر زیادہ سے زیادہ اسکور بنانے کی کوشش کی جائے، تبھی ڈک ورتھ لوئس سے زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔
  12. علی وقار

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    بہت اعلیٰ، آخری کارڈ آپ کو کب ملا؟ یہ روایت جاری رہنی چاہیے۔ عمدہ شراکت۔
  13. علی وقار

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ایک طویل عرصے سے بلے باز نہیں چل پا رہے۔ محض باؤلرز کے سہارے ورلڈ کپ میں ٹاپ فار میں جانا مشکل دکھائی دیتا ہے۔ باؤلرز کے حوصلے گزشتہ میچ کے بعد پست ہو چکے ہیں۔ آثار تو کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں۔ ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے۔
  14. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    Companies ranked by number of employees 1. 🇺🇸 Walmart: 2,100,000 2. 🇺🇸 Amazon: 1,541,000 3. 🇹🇼 Foxconn: 826,608 4. 🇮🇪 Accenture: 732,000 5. 🇩🇪 Volkswagen: 676,915 6. 🇮🇳 Tata Consultancy: 614,795 7. 🇩🇪 Deutsche Post: 583,816 8. 🇨🇳 BYD: 570,100 9. 🇺🇸 FedEx: 530,000 10. 🇬🇧 Compass Group: 500,000...
  15. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (610) اُردل 5/7 ⬛⬛🟦🟧 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. علی وقار

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    صرف کھینچیں یا یہاں بھی ان کی شراکت کریں گی۔
  17. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بچوں کے لیے یہ ایک ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ اس کیس کا کیا بنا؟
  18. علی وقار

    محفل پر فعالیت

    جس پر ٹریفک کا داخلہ سرے سے ممنوع ہے۔
  19. علی وقار

    محفل پر فعالیت

    ہم ایسے ہی ٹھیک ہیں۔ اردو محفل میں رنگ بکھیرنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے۔
  20. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔ یہ دن بھی گزر جائیں گے۔
Top