نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    یورو کپ 2016

    دیکھا جائے توپرتگال نے باقاعدہ طور ایک ہی ميچ جیتا ہے (پنالٹی ککس سے ہٹ کر).
  2. حسن محمود جماعتی

    منگل کے دن - (نظم)

    خوب باندھا ہے جناب!! زبردست۔
  3. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    سر وہ اس لیے کہ میں ابھی تک جن لوگوں سے ملا ہوں جن کا ادب سے تھوڑا سا بھی تعلق ہے وہ بہت نفیس لوگ ہیں اور گفتگو تو کم از کم عوام سے بیتر ہی پائی۔ یہ آج نیا انکشاف ہوا ہے
  4. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    عجیب باؤلا پن ہے
  5. حسن محمود جماعتی

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    عمدہ شراکت اور توجہ دلانے کیلیے بہت بہت شکریہ۔ بہت عودہ تحریر اور طرز بیان۔ اس کتاب کا مکمل اردو ترجمہ مل سکتا ہے؟ یہ پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    سر آپ کی بندہ شناسی کو داد ہے۔ جب آپ نے مکالمے میں بتایا میں تو بھی بڑھا حیران ہوا تھا۔
  7. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    :boxing: فرنٹ فٹ پہ کھیلنے کا ارادہ ہے۔ آگے بڑھ کے۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    کیا یہ عین ممکن ہے کہ وہ شاعر بھی تھا؟ یعنی ممکن ہے کسی کی غزلیں اپنے کھاتے ڈالے جا رہا ہو۔ کوئی شاعری کرتا ہو اس قدر ہاتھ سے نکلا ہوا۔۔۔؟ بات کچھ بھائی نہيں۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    یورو کپ 2016

    میڈرسٹا ورسز میڈرسٹا ہو گیا۔۔۔ دلچسپ میچ ہو گا۔ ویلز ابھی تک اچھا کھیل کے آئی ہے اور بیل نے اپنی صلاحیتیں دکھائی ہیں کہ وہ کس طرح ایک بہتر کھیل پیش کر سکتا ہے۔ ویلز کو محنت کو صلہ ملے گا
  10. حسن محمود جماعتی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    ویسے اگر منی بدنام نہ ہو تو سنسر کے بغیر بھی گزارہ ممکن ہے بشرطیکہ تل ہونٹوں پہ نہ ہو۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    ویسے شاہ صاحب نے منا کی احتیاط کیوں رکھی ہے؟ منی ہی کہے دیتے؟
  12. حسن محمود جماعتی

    مراسلہ میٹر

    تاریخ رکنیت: 1 دسمبر 2015 مراسلے: 340 وقت: 1 جولائی 2016، 22:46 پاکستان
  13. حسن محمود جماعتی

    منگل کے دن - (نظم)

    اسے کہتے ہیں بات کا متنجن بنانا۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    شکریہ راحیل بھائی۔۔۔

    شکریہ راحیل بھائی۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    امراءالقیس سے معذرت کے ساتھ۔۔۔ انہیں آج کے دور کا امراء القیس کہا جا سکتا ہے؟؟ سنا ہے محبوسترات سے متعلق ان کی مضمون آفرینی کچھ اسی رنگ روپ کی تھی۔۔۔
  16. حسن محمود جماعتی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    شاہ جی ہٹ ہٹ کے وار کر رہے ہیں۔۔۔
  17. حسن محمود جماعتی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    شاہ جی تو اٹھ اٹھ کے آ رہے ہیں۔
  18. حسن محمود جماعتی

    منگل کے دن - (نظم)

    دو صفحے تو اس لڑی کے بھی بن گئے ہیں۔۔۔
  19. حسن محمود جماعتی

    منگل کے دن - (نظم)

    غیر پارلیمانی الفاظ سے گریز کیا جائے۔۔۔
  20. حسن محمود جماعتی

    منگل کے دن - (نظم)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top