نتائج تلاش

  1. نایاب

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    بلاشبہ بہت خوبصورت افسانہ معاشرے کے حالیہ چلن پہ اک نوحہ پنچ لائن تو واقعی روح جگا دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں شراکت پر
  2. نایاب

    خوشبو

    وہ دور ہے مجھ سے مگر اس کی خوشبو ہر پل آتی ہے مہکاتی ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے نزدیک تو خوشبو (مہک ) صرف اک احساس کا نام ہے ۔۔۔۔۔ جسے محسوس کیا جاتا ہے ۔ دکھایا نہیں جا سکتا ۔ خوشبو جس منبع سے پھوٹ رہی ہو وہ اک " چیز " اک " شئے کہلا سکتی ہے ۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    بلاشبہ کائناتی نظم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  4. نایاب

    تعارف پیش ہوں جتنا بچا کچا ہوں

    محترم محمد عمران صدیقی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  5. نایاب

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    جی میرے محترم بھائی ۔ اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ ۔ آمین یہ سوالات محترم زہیر عبّاس بھائی کے کیئے ہوئے اردو ترجمے سے ہی ابھرے ہیں ۔ اتنی تعلیم کہاں کہ براہ راست انگلش تحریر سے استفادہ کر سکوں ۔ اتفاق سے محترم محمد سعد صاحب نے بھی اس کتاب بارے پسندیدگی کا اظہار کیا تو سوال بھرا کشکول سامنے...
  6. نایاب

    افسانہ ایتھا زاگورا

    ہر انسان کے اندر یہ " خوف " موجود ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اور اسی باعث خود کو نمایاں رکھنے کی کوشش میں محو رہتے زندگی گزار جاتا ہے ۔۔۔ خوبصورت تحریر بہت دعائیں
  7. نایاب

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بہت شکریہ بہت دعائیں رہنمائی کا شکریہ نصیب کی بات شاید کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نویں دسویں کی ریاضی کی کتاب اور وکیپیڈیا دونوں ناکام رہے الجھی لٹ سلجھانے میں ناممکن کی طبیعات کچھ اس بارے سوال کرنے کی اجازت دیں گے ۔۔۔؟ بہت دعائیں
  8. نایاب

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    جملہ اراکین و منتظمین کو دلی دعاؤں بھری دسویں سالگرہ مبارک اردو محفل سدا آباد رہے آمین
  9. نایاب

    زندگی اور جہاں !

    خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    بلاشبہ آگہی سے بھرپور اک بہترین شراکت بہت دعائیں
  11. نایاب

    تعارف چاند اور چاند رات

    محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  12. نایاب

    تعارف عمير فهد

    اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  13. نایاب

    تیرے بغیر صحنِ ُگل تر میں کچھ نہ تھا ( صفی حسن )

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب باندھی ہے حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
  14. نایاب

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بہت معذرت آپ کو الجھن ہوئی ۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں اگر وقت اجازت دے تو مشہور زمانہ quadratic formula کی کچھ اردو میں وضاحت کر دیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    تاسف اردو ادب کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار عبداللہ حسین خالقِ حقیقی سے جاملے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بلاشبہ خوب لکھتے تھے قصہ زندگی حق مغفرت فرمائے آمین
  16. نایاب

    بچپن کا روزہ

    آتا ہے یاد مجھ کو گزرا زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب سیر کرائی ماضی کے سمندر میں ابھرے یاد جزیروں کی بہت خوبصور ت تحریر بہت سی دعاؤں بھری داد
  17. نایاب

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    محترم جناب محمد سعد صاحب بلاشبہ آپ کی تحریروں سے کافی علم پایا ہے ۔ محترم زبیر مرزا بھائی کا شکریہ جن کے دھاگے کی وساطت سے آپ کے بارے معلومات ملی ہیں ۔ اگر ممکن ہو تو میرے سوالات کو بھی جواب کے شرف سے نوازیں بہت شکریہ بہت دعائیں 1 ۔۔۔ سہولت بھری سادگی ، عتاب عشق و علم ، دل گداز دیوانگی...
  18. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    میرے انکل تو نہیں بلکہ اک محترم بھائی ہیں جو و خلوص سے راہ دکھاتے ہیں ۔ پہلا تاثر تو اک عام سے شوخ انسان کا محسوس ہوا لیکن جلد ہی یہ راز کھل گیا کہ یہ تو وہ فقیر ہیں جو " یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں " اور آج تک یہی تاثر قائم ہے ۔ ان شاءاللہ سدا ہی قائم رہے گا پنجابی کلام کی شراکت...
  19. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم عباس آزر صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
Top