عمران خان اوپر سے نیچے تبدیلی کا فارمولا لیکر اقتدار میں آئے تھے۔ لیکن تین سال میں سب فلاپ۔ جس بڑی کرپشن، طاقتور ہستی پر ہاتھ ڈالو تو نیچے سے اس کا ہمنوا مافیا نکل آتا ہے۔ چینی مافیا کو چھیڑا تو چینی مہنگی۔ جج کو قانون کی گرفت میں لائے تو بدنیتی کا الزام۔ کچھ دن قبل ایک کاہل بیروکرٹ کو ڈانٹا تو...