شائد تمہیں تعجب ہو اگر میں تم سے کہوں  کہ " میں تمہارا احترام کرتا ہوں"۔ !!!
ہاں،  تمہارے اندر کے خالی پن کے باوجود، اور  تمہارے قطب نما کے کھوجانے ، بے سمت ہوجانے اور  تمہارے خود کو بے قیمت سمجھنے کے باوجود۔۔۔میں تمہارا احترام کرتا ہوں۔ کیوں؟ کیونکہ تم ابھی  زندہ ہو،  عادات  کے ہاتھوں ابھی قتل...