وہ دور ہے مجھ سے مگر اس کی خوشبو ہر پل آتی ہے مہکاتی ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نزدیک تو خوشبو (مہک ) صرف اک احساس کا نام ہے ۔۔۔۔۔ جسے محسوس کیا جاتا ہے ۔ دکھایا نہیں جا سکتا ۔
خوشبو جس منبع سے پھوٹ رہی ہو وہ اک " چیز " اک " شئے کہلا سکتی ہے ۔
بہت دعائیں
جی میرے محترم بھائی ۔
اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ ۔ آمین
یہ سوالات محترم زہیر عبّاس بھائی کے کیئے ہوئے اردو ترجمے سے ہی ابھرے ہیں ۔ اتنی تعلیم کہاں کہ براہ راست انگلش تحریر سے استفادہ کر سکوں ۔ اتفاق سے محترم محمد سعد صاحب نے بھی اس کتاب بارے پسندیدگی کا اظہار کیا تو سوال بھرا کشکول سامنے...
بہت شکریہ بہت دعائیں
رہنمائی کا شکریہ
نصیب کی بات شاید کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نویں دسویں کی ریاضی کی کتاب اور وکیپیڈیا دونوں ناکام رہے الجھی لٹ سلجھانے میں
ناممکن کی طبیعات
کچھ اس بارے سوال کرنے کی اجازت دیں گے ۔۔۔؟
بہت دعائیں
محترم جناب محمد سعد صاحب
بلاشبہ آپ کی تحریروں سے کافی علم پایا ہے ۔
محترم زبیر مرزا بھائی کا شکریہ جن کے دھاگے کی وساطت سے آپ کے بارے معلومات ملی ہیں ۔
اگر ممکن ہو تو میرے سوالات کو بھی جواب کے شرف سے نوازیں
بہت شکریہ بہت دعائیں
1 ۔۔۔ سہولت بھری سادگی ، عتاب عشق و علم ، دل گداز دیوانگی...
میرے انکل تو نہیں بلکہ اک محترم بھائی ہیں جو و خلوص سے راہ دکھاتے ہیں ۔ پہلا تاثر تو اک عام سے شوخ انسان کا محسوس ہوا لیکن جلد ہی یہ راز کھل گیا کہ یہ تو وہ فقیر ہیں جو " یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں " اور آج تک یہی تاثر قائم ہے ۔ ان شاءاللہ سدا ہی قائم رہے گا
پنجابی کلام کی شراکت...