نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بادہ رہنے دیں "خواری" نکال دیں۔۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    کوئی جوڑ تو بنتا ہوگا۔
  3. حسن محمود جماعتی

    شاؔہد شاہنواز ::::: دِل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گُماں عید کے دِن ::::: Shahid Nawaz

    عمدہ کلام اور خوبصورت شراکت۔ شریک محفل کرنے پر داد اور شکریہ۔
  4. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ویسے یہ اچھی بات نہیں ہے آپ عید کے روز تو محمد فرقان بھائی کے زخموں پہ نمک تو چھڑکیں۔
  5. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    میرا شعر تھوڑی ہے۔ غالب سے پوچھیں۔ :sneaky:
  6. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جناب من! آپ کی اعلی ظرفی کو داد۔ اللہ مجھے آپ کے گمان کے مطابق کرے۔
  7. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بس محض ایک شعر؟؟؟؟ :eek: ان کے نام کا تو محفل میں الگ حجرہ ہو جہاں ان کے نوادرات رکھیں جائيں۔ لڑی بنانے کو ٹیگ ٹائٹل ہو، دیوان چھپیں تو کہیں جا کے بات شروع ہو گی۔۔۔۔:D
  8. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بس محض ایک شعر؟؟؟؟ :eek: ان کے نام کا تو محفل میں الگ حجرہ ہو جہاں ان کے نوادرات رکھیں جائيں۔ لڑی بنانے کو ٹیگ ٹائٹل ہو، دیوان چھپیں تو کہیں جا کے بات شروع ہو گی۔۔۔۔:D
  9. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    صاحب اس کا مطلب بھی۔بتا دیں۔۔۔ :whistle:
  10. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    محمد فرقان بھائی کے نام مجھے اپنی ایک تک بندی یاد آگئی۔ وقت سماع کہ داد ہی کچھ یوں سمیٹ لیں پڑھنا تھا جو کلام اسی آن دھل گیا۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جناب من یہ قرض ہم سود سمیت لیں گے۔
  12. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    محمد فرقان کے نام۔ کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے
  13. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    محمدابوعبداللہ کے نام یہ مسائلل تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    محمد تابش صدیقی وہ ہستیاں بھی عجب تھیں وہ بستیاں بھی عجب کہ آندھیوں میں بھی جن کے چراغ جلتے تھے۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    عبدالقیوم چوہدری صاحب کے نام گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
  16. حسن محمود جماعتی

    خیر مبارک! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے...

    خیر مبارک! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
  17. حسن محمود جماعتی

    خیر مبارک۔۔۔ جزاک اللہ۔

    خیر مبارک۔۔۔ جزاک اللہ۔
  18. حسن محمود جماعتی

    السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے...

    السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  19. حسن محمود جماعتی

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بہن میری! کبھی کبھی عقل کے گھوڑے کی باگیں کھینچا کریں۔ بہت زیادہ سوچنے کی بجائے محسوس کیا کریں۔ سوال جنم نہیں لیں گے جواب ملتے جائیں گے۔
  20. حسن محمود جماعتی

    آمین شکریہ برادرم۔

    آمین شکریہ برادرم۔
Top