اگر خطرات بڑھ گئے ہیں تو یہ ایسی حرکتیں کرتے کیوں ہیں کہ انہیں خطرہ ہو۔ اور یہ کس مرض کی دوا ہیں، کیسے حکمران ہیں کہ دہشت گردی کے مسئلہ نہيں حل کر سکے، اس سے ان کی ذہنی پسیماندگی اور پرگندگی کا اندازہ ہوتا ہے۔
اگلے مورچوں پہ گرچہ بم نہیں گر رہے مگر کم از کم ایک اچھا جسچر ہے۔ موٹیویشنل کہ جو گھر...