نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت خوب جی۔ ایک سے زیادہ کی ریٹنگ کی گنجائش ہوتی تو 5 بار زبردست ٹھونک بجا کے آپ نے وصول کر لی۔ آپ کے زیرک ہونے اور حاضر جوابی پر بھی آپ کو داد۔ ویسے اپنا کام خود ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
  2. حسن محمود جماعتی

    ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤو، اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو، میر دلی سے نکلے گئے لکھنؤو تم کہاں...

    ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤو، اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو، میر دلی سے نکلے گئے لکھنؤو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔ چھٹیاں ختم۔۔۔ واپسی۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    میرے خیال میں "وضاحت" اور "رائے" کو آپ کوما دینا بھول گئیں۔ :whistle: شکریہ تب قبول اگر بات آپ کو گراں نہیں گزری اور اس نکتے پر پہنچی جو پیش نظر تھا۔
  4. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    نا جی نا۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم آپ کس لڑی کی بات کر رہی ہیں، لیکن اپنا یہ مزاج نہیں۔ ہم کسی کا منہ بند کرنے والے کون۔ جسے اللہ نے سوچنے کا دماغ، بولنے کو زبان اور منہ دیے ہیں تو ہم کسی کا منہ کیونکر بند کرائیں۔ اپنی نیت صاف ہونی چاہیے۔ باقی اللہ مالک۔
  5. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    رنگ والی بات پہ الگ بحث کا موضوع دے دیا آپ نے۔ دراصل جب تک معنی بین السطور رہے تو بات مزہ دیتی ہے۔ لیکن اس کی تفصیلی وضاحت سے ذائقہ ختم ہو جاتا ہے۔ نا مکمل مصروں کا معنی جب تک قاری پہ رہتا ہے تو لکھنے اور پڑھنے والے دونوں کو لطف آتا ہے۔ وضاحت وہ لطف چھین لیتی ہے۔ تو کم از کم مجھے اس سے کوفت...
  6. حسن محمود جماعتی

    مصائب اور تھے پر دل کا جانا، عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے _____میر تقی میر

    مصائب اور تھے پر دل کا جانا، عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے _____میر تقی میر
  7. حسن محمود جماعتی

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    پیارے زبردست بہت خوب۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    آپ نے پوچھا تھا سنجیدگی ۔کہاں سے آجاتی ہے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    انور مسعود تم بھول گئے شائید

    خوبصورت شراکت بھائی۔ بہت خوب۔
  10. حسن محمود جماعتی

    سر اللہ آپ کو ڈھیر سلامت رکھے، سنایا ہے، گزرے نہیں ہیں۔ ابھی ہم سن رہے ہیں اور سنتے رہیں گے ان...

    سر اللہ آپ کو ڈھیر سلامت رکھے، سنایا ہے، گزرے نہیں ہیں۔ ابھی ہم سن رہے ہیں اور سنتے رہیں گے ان شاء اللہ۔
  11. حسن محمود جماعتی

    سنا تھا ہم نے لوگوں سے محبت چیز ایسی ہے۔ احسن عزیز

    بہت عمدہ کلام اور شراکت پر آپ مشکور ہیں۔
  12. حسن محمود جماعتی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وفا کی بستی میں رہنے والوں سے ہم نے محسن یہ طور سیکھا لبوں پہ صحرا کی تشنگی ہو مگر دلوں میں نہاں سمندر طور
  13. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    کہتے ہیں باطن میں خیر ہو تو باہر بھی خیر ہی نکل کے آتا ہے۔ من اچھا ہو تو وہ برتاؤ میں نظر آتا ہے، ذہن پرا گندگی سے خالی اور خیر سے بھر پور ہو تو خیر اور بھلائی ہی نظر آتی۔ آپ من اور تن کے سچے، پکے اور صاف ہیں۔ آپ کی دنیا بھی آپ کی طرح اجلی۔ اللہ آپ کا یہ اجلا پن تا دم آخر، بعد از مرگ تا قیام حشر...
  14. حسن محمود جماعتی

    کوئی کچھ بھی کہلے مگر حق یہی ہے, نہیں کچھ بھی دریا سمندر کے آگے۔ مدبر مفکر ،مصنف معلّم، ہیں...

    کوئی کچھ بھی کہلے مگر حق یہی ہے, نہیں کچھ بھی دریا سمندر کے آگے۔ مدبر مفکر ،مصنف معلّم، ہیں بونے سبھی اس قلندر کے آگے ارشاد دہلوی
  15. حسن محمود جماعتی

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    ہمارے ہاں کی پنجابی میں رائج ہے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو بولتا ہے تو چلتی ہے نبض میخانہ تو دیکھتا ہے تو کرتے ہیں رقص پروانے رقص
  17. حسن محمود جماعتی

    نبی نہ تھے مگر انساں پہ جاں چھڑکتے تھے سنا ہے اگلے زمانے کے لوگ اچھے تھے۔۔۔

    نبی نہ تھے مگر انساں پہ جاں چھڑکتے تھے سنا ہے اگلے زمانے کے لوگ اچھے تھے۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    توجہ دلائے جانے کے بعد، ورنہ ناجائز حد تک حسن ظن رکھنے کے باعث شیریں ہی پڑھتے تھے، وہ تو کسی شریر نے سچ کا پردہ اٹھا دیا۔
  19. حسن محمود جماعتی

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    نبی نہ تھے مگر انساں پہ جاں چھڑکتے تھے سنا ہے اگلے زمانے کے لوگ اچھے تھے وہ ہستیاں بھی عجب تھیں وہ بستیاں بھی عجب کہ آندھیوں میں بھی جن کے چراغ جلتے تھے
Top