اس لڑی میں ورلڈ کپ کرکٹ سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو 1975 سے لے کر 2023 تک کے ورلڈ کپ سے متعلقہ کوئی بھی ریکارڈ یا اہم معلومات کی شراکت بھی کر سکتے ہیں۔
سن انیس سو اکہتر سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ون ڈے کرکٹ کا تصور موجود نہ تھا اور کرکٹ صرف ٹیسٹ میچز تک ہی محدود تھی تاہم...