نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بالکل باؤنڈری پر کیچ ہو گئے ولیمسن۔
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شامی نے وکٹ لے لی۔ آج کی تینوں وکٹیں شامی کو ملی ہیں۔ انڈیا ایک بار پھر مضبوط پوزیشن میں۔
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انڈیا کو جلد از جلد اس پارٹنر شپ کو توڑنا ہو گا وگرنہ اسکور کے حوالے سے دو تین بڑے اوورز ان بلے بازوں کو مل گئے تو میچ کا نقشا بدل جائے گا۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بظاہر اگلے دو اوورز میں نیوزی لینڈ بہت زیادہ رنز بنانے کی کوشش کرے گا کیونکہ اب گیم ان کے ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہے۔
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بابر اعظم کی کپتانی ورلڈ کپ میں کچھ خاص نہ رہی تاہم مجموعی حوالے سے اُن کا دور اچھا رہا۔ بہتر ہو گا کہ ہر فارمیٹ کے لیے الگ کپتان بنا دیا جائے تاکہ کوئی کھلاڑی کپتان بن کر خود کو ہوا میں اڑتا ہوا محسوس نہ کرے۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کوئی کھلاڑی بظاہر اس قابل نہیں کہ اُسے تینوں فارمیٹ میں کپتان بنا...
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شمشاد بھائی، بیٹنگ پچ ہے، تین سو رنز تو مذاق میں بن سکتے ہیں، اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ہمت ہو گی کہ کہاں تک جاتا ہے۔ چار سو کے قریب رنز تو خیر بالکل بھی بنانا آسان نہیں اور وہ بھی اس میچ میں تاہم چونکہ کیویز پریشر کم لیتے ہیں، اس لیے ممکن ہے کہ وہ میچ اپنے حق میں بنا لیں بالخصوص انڈیا کے ابتدائی...
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بھارت نے جناتی ٹوٹل بنا لیا ہے مگر کیویز بھی کسی سے کم نہیں۔ انڈین بولرز کو ابتدا میں وکٹیں نہ ملیں تو میچ دلچسپ اور سنسنی خیز بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کوہلی کی سنچری مکمل مگر انڈیا نے گزشتہ دس اوورز میں قدرے سست رفتاری سے رنز بنائے ہیں۔ یہ ویرات کی 50 ویں سنچری تھی اور انہوں نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، اور وہ بھی، ورلڈ کپ سیمی فائنل جیسے بڑے میچ میں۔ آخری آٹھ اوورز میں انڈیا کی کوشش 400 کے جادوئی اسکور پر ہو گی جب کہ نیوزی لینڈ...
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: انڈیا بیس اوورز 150 رنز، ایک آؤٹ چار سو تو صاف بنتے نظر آ رہے ہیں اگر کیویز نے کوئی کمال نہ دکھایا تو۔
  10. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کافی برق رفتار آغاز ہے۔
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (672) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    دعا دعا کی درخواست

    رب کریم شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. علی وقار

    دعا دعا کی درخواست

    آپ کے منہ میں گھی شکر۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سبب بھی خوب معلوم ہے۔ واقعی، یہ بڑی ظالم دنیا ہے۔
  15. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    اب تو عنوان میں تدوین نہیں ہو سکتی۔ آئندہ کے لیے خیال رکھا جا سکتا ہے۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (671) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مختلف برانڈز کے مختلف نرخ ہوتے ہیں اور پھر آٹے کی اقسام بھی ہوتی ہیں۔
  18. علی وقار

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    برانڈ، آٹے کی قسم، کوالٹی قیمت کے تعین میں اہم عوامل ہیں۔
  19. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    پُتلی تماشا تو سُنا تھا، یہ بھوت تماشا کیا ہے؟ کچھ وضاحت مع عملی مثال پیش ہو تو لُطف آ جائے۔
Top