غزہ پر اسرائیلی حملہ، شہید افراد کی تعداد 28 تک پہنچ گئی
ویب ڈیسک منگل 11 مئ 2021
اسرائیل کے غزہ پر حملے کے نتیجے میں 13 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی (فوٹو : نیوز ایجنسی)
غزہ: اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں شہید فلسطینی باشندوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی جب کہ 150 افراد زخمی ہیں، شہید ہونے...