نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    شمالی وزیرستان سے دوبارہ کوشش کریں :)
  2. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یہ کافی مزیدار دلیل ہے۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی نکالا جا سکتا ہے کہ موجودہ کرپٹ نظام تمام اسٹیک ہولڈرز کی منشا سے قائم ہوا ہے۔ اور درمیان میں اکا دکا فوجی آمر آکر بھی اس کا بال بیکا نہیں کر سکے۔ ۱۸ ویں ترمیم ۲۰۱۰ ہوئی تھی۔ اس کے بعد پانچ سال تک صوبائی حکومتوں نے بلدیاتی الیکشن کروانا ضروری نہیں...
  3. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ۱۸ ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوئی بات نہیں کر رہا۔ عمران خان نے بھی صرف چند اختیارات جیسے محکمہ خوراک صوبوں میں منتقل ہونے کا شکوہ کیا تھا کہ اس کی وجہ سے اجناس ضرور یہ کی مہنگائی کو قابو کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ باقی تحریک انصاف پوری طرح سے مقامی حکومتوں کے قیام کیلئے تیار ہے۔ ’پنجاب میں بلدیاتی...
  4. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    آپ پوسٹ کا اصل مدعا نہیں سمجھے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق کے بہت سارے اختیارات صوبوں میں چلے گئے تھے۔ حالانکہ ان کو مقامی حکومتوں یا بلدیات تک جانا چاہیے تھا۔ میں مضبوط وفاقی یا صوبائی حکومتوں کا حامی نہیں ہوں۔ ۱۸ ویں ترمیم کی مخالفت اس لئے کی کیونکہ اس کے بعد آمر مشرف کا چھوڑا ہوا موثر مقامی...
  5. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یعنی عمران خان یا کسی اور پاکستانی سیاست دان کی حمایت اس کی اسٹیبلشمنٹ سے “لڑائی” ہو جانے کے بعد کرنی ہے، اس سے پہلے نہیں :)
  6. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یورپ و امریکہ میں مستقل رہائش پزیر پاکستانیوں کی شہریت تبدیل ہو چکی ہے اس لئے ان کا ووٹ ویسے بھی بنتا نہیں۔ یہاں ووٹ کا حق ان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دینے کا معاملہ ہے جن کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہوتی ہے۔ جیسے عرب ممالک کے مکین وغیرہ
  7. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ایک موازنہ۔ پی پی پی کے زیادہ تر ووٹر ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے ہیں۔ تحریک انصاف کے زیادہ تر ووٹر پڑھے لکھے ہیں۔ آپ کے خیال میں یہ محض اتفاق ہے؟ ووٹ کا تعلیم سے کوئی تعلق ہی نہیں؟
  8. جاسم محمد

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    افغانستان کے قبائل کو اکٹھا کر کے ایک قوم بنانا کوئی آسان کام نہیں۔
  9. جاسم محمد

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    افغانی معاشرہ جب تک قبائل سے آزاد ہو کر ایک قوم نہیں بن جاتا یہ مسائل چلتے رہیں گے۔
  10. جاسم محمد

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    ہزارہ طالبان کی طرح افغان شہری ہیں۔ ریاست کا کام ملک میں تمام شہریوں کو تحفظ دینا ہے۔ نہ کہ ایک گروپ کا دوسرے گروپ کیخلاف حمایت کرنا۔ حال ہی میں وہاں طالبان نے ہزارہ بچیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا ہے۔ یہ کونسا اسلام ہے؟ ‘Why Do We Deserve to Die?’ Kabul’s Hazaras Bury Their Daughters.
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کونسا وینا کا اصل اکاؤنٹ ہے۔ سنتھیا باجی کی طرح اس کے پیچھے بھی آئی ایس آئی والے ہیں :)
  12. جاسم محمد

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    ہزارہ افغان شہری نہیں؟ افغانی سیکورٹی فورسز ان کی حفاظت کی ذمہ دار نہیں؟
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    طالبان خان نے یہ بیان بھی آئی ایس آئی کی تنخواہ داری میں دیا: لبرلز
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وینا باجی جرمن نازیوں سے بھی آگے
  15. جاسم محمد

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    نونیوں کی کیا بات ہے۔ عمران خان عید کی نماز کی تصویر جاری نہ کرے تو اعتراض آج نماز کیلئے اٹھ نہیں سکا۔ اور اگر تصویر جاری کر دے تو اعتراض کہ دن کے ۱۲ بجے کونسی عید کی نماز ہوتی ہے۔ :)
  16. جاسم محمد

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    شاید وہ آج شمالی وزیرستان عید منانے گئے ہوں گے :)
  17. جاسم محمد

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    میرے خیال میں اب ان قبائیلی لوگوں کی جان چھوڑ دینی چاہیے۔ دوسروں کی مذہبی رسومات پر بے جا تنقیدی توجہ دینے سے بہتر ہے ہر بندہ خود کو انفرادی طور پر اسلامی تعلیمات کے مطابق چلانے کی کوشش کرے۔
  18. جاسم محمد

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    آئین پاکستان قادیانی شہریوں کے علاوہ ملک کے تمام شہریوں کو مذہبی آزادی دیتا ہے۔ اگر شمالی وزیرستانی آج عید کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا آئینی مذہبی حق ہے۔ اس پر ریاست کا مقدمہ کرنا انتہائی مضحکہ خیز فعل ہے۔
  19. جاسم محمد

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    آج شمالی وزیرستان میں عید منا لی گئی ہے۔ کوئی گرفتاری نہیں ہوئی شمالی وزیرستان میں عید الفطر منائی گئی ویب ڈیسک بدھ 12 مئ 2021 چاند کی رویت کی گواہی اور عید کا اعلان کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے فوٹو: فائل مرانشاہ: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عید الفطر منائی گئی ہے۔...
Top