بچپن میں یہاں جب دودھ کے دانت گرتے ہیں تو اکثر بچے دانت تکیے کے نیچے رکھ کر سوتے ہیں اور رات کو tooth fairy آ کر دانت لے جاتی ہے اور ایک دو ڈالر اس کی جگہ رکھ جاتی ہے۔ بیٹی کے دو تین دانتوں کے ساتھ ایسا ہو چکا تھا کہ اس نے کسی بچے سے سنا کہ فیری کا کوئی وجود نہیں اور والدین یہ کام کرتے ہیں۔ اگلا...