اسٹیبلشمنٹ سے نجات دُور کی بات لگتی ہے۔ کوئی حقیقی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی مُلک میں موجود نہیں جس کا کوئی اثر و رسوخ بھی ہو۔ تحریک انصاف فی الوقت بظاہر اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا تاثر دے رہی ہے ، مگر مجھے شبہ ہے کہ یہ بھی کوئی راہ نکال لیں گے، ایک دو سال میں جیسا کہ نون لیگ نے اپنے لیے اسپیس پیدا...