تبصرہ آج کیا جائے اور پبلش کئی گھنٹوں بعد ہوتا ہے، اور اس دوران صورتحال یکسر بدل جاتی ہے۔ کوئی شبہ نہیں کہ یہ الیکشن تحریک انصاف کے نام رہا۔ کم از کم انہیں مرکز میں حکومت بنانے کی دعوت دی جانی چاہیے۔ اگر وہ نہ بنا پائیں تو دیگر پارٹیوں کو دعوت دی جائے۔
جہاں تک دھاندلی کا تعلق ہے تو فارم 45 کو...