نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    سورت الفتح مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ...
  2. نایاب

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    محترم زین بھائی اللہ کی رحمت بصورت بٹیا رانی کی آمد پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ سوہنا بٹیا رانی کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں برکتوں کو بٹیا کا مقدر فرمائے ۔ بٹیا رانی سدا ہنسے مسکرائے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین بہت دعائیں
  3. نایاب

    درجہ حرارت

    9 ڈگری سرد ہوا ۔۔۔۔ اللہ اپنا فضل فرمائے آمین بہت دعائیں
  4. نایاب

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    محترم بھائی سچ کہا آپ نے ۔ نہ سب مرد اک سے نہ سب عورتیں اک سی ۔ سب ہی اضداد و تضادات کے حامل ۔۔۔ سب مرد اک جیسے سب عورتیں اک جیسی یہ حکم جو لگاتا ہے ۔ اس نے اک چاول کے دانے کی کیفیت کو اپنے ہاتھ کی انگلیوں پر محسوس کیا ہوتا ہے ۔ دیگ کے اک ہی چاول کے دانے کو چیک کر کے مکمل دیگ کے چاولوں...
  5. نایاب

    محفل پر تصاویر ظاہر نہیں ہو رہیں؟

    "ٹنی پک" سے بھی شئیر کردہ دکھائی دے رہی ہیں بہت دعائیں
  6. نایاب

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    درج بالا رشتوں میں منسلک " مرد " جب کسی کا شوہر بنتا ہے ۔ تو اس کی شریک حیات اک " عورت " کی صورت اس مرد کو اپنے " یقین اور اعتبار " کی اس مسند پہ یوں بٹھا لیتی ہے جیسے کوئی دیوتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اس یقین و اعتبار کو قائم رکھنا صرف اک مرد کی ہی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اگر " مرد " اس یقین و اعتبار کو نبھا...
  7. نایاب

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    اللہ سوہنا مغفرت فرمائے بلند درجات سے نوازے آمین بہت دعائیں
  8. نایاب

    اوستھا

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم محمد اسلم بھائی
  9. نایاب

    تنقید

    آگہی سے بھرپور سچی تنقید کی مثال تحریر بہت دعائیں
  10. نایاب

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    بہت خوب تحریر خود کو پہچان لیا اپنے خالق کو جان لیا خود کو سدھار لیا عالم کو سدھار دیا ۔۔۔۔۔ اللہ سوہنا آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب و کامران فرمائے آمین بہت دعائیں
  11. نایاب

    تعارف ایک انٹرویو-31 دسمبر 2015 -دنیا پاکستان

    محترم راشد اشرف بھائی بلاشبہ آپ کا شمار اردو کے دیوانوں کی پہلی صف میں ہوتا ہے ویسے تو بلاشبہ مکمل انٹرویو ہی بہت خوب ہے ۔ اچھے سوال اور بہترین جواب اور درج ذیل بیانئے سے تو کسی طور اختلاف ممکن نہیں ، بہت دعائیں ’کٹ اینڈ پیسٹ‘ کا دور دورہ ہے۔ اکثر کہتا ہوں کہ اگر پاکستان میں ’ گوگل سرچ...
  12. نایاب

    اوستھا

    کہیں پڑھا تھا کہ سنسکرت میں مستعمل ہے ۔ انسانی زندگی کے مختلف ادوار بیان کرتا ہے نوین اوستھا ۔۔۔۔۔۔۔ نوعمری ۔ نوجوانی کنیا اوستھا ۔۔۔۔۔۔۔ بال پن ۔ لڑکپن تینوں اوستھا ۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کے تین دور " بچپن جوانی بڑھاپا " بہت دعائیں
  13. نایاب

    اوستھا

    اوستھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندی " رو داد ۔ کہانی ۔ خود بیتی " بہت دعائیں
  14. نایاب

    میرے ابو بیمار ہیں

    آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین
  15. نایاب

    میرے ابو بیمار ہیں

    و اذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔۔۔ یا اللہ یا علیم الحکیم محترم خالد چوہدری بھائی کے والد صاحب پر کرم فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نواز دے آمین بہت دعائیں
  16. نایاب

    تحفہ

    بہت خوب صورت تحریر بہت دعائیں
  17. نایاب

    اوستھا

    آمین ثم آمین بہت دعائیں
  18. نایاب

    سبحانک لاعلم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم بلاشک کلمہ حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ذاکر...

    سبحانک لاعلم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم بلاشک کلمہ حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ذاکر کبھی علم سے محروم نہیں رہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    دوسروں کی مدد کرنا بلڈپریشر کے لیے فائدہ مند

    بلاشک مخلوق کی مدد کرنا خالق کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے اور سکون کا باعث بھی ۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    ابھی بھی اک "ہ" کم ہے میرے محترم بھائی

    ابھی بھی اک "ہ" کم ہے میرے محترم بھائی
Top