خبر ملی کہ داتا صاحب عرس لگا ہوا ہے موت کے کنویں میں کار چلتی ہے ۔ اب میلہ کیسے دیکھا جائے ؟ پیسوں کی تلاش میں آدھی رات کو اٹھ کر پہلے ابو مرحوم کی جیب تلاشی کچھ نہ ملا ۔ اماں کا پرس دیکھا ۔ بہنوں کی گلگ چھانی لیکن اتنے نہ ملے جن میں سے کچھ چرایا جا سکے ۔ سو پیسوں کی تلاش کا طریقہ سوچتے سو گیا ۔...