نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    ٹی ٹوئنٹیز میں آئیے گا پھر دیکھیں گے۔ پہلا تو ہم نے تحفتاً دیا اور دوسرے میں گوروں نے بادلوں کے ساتھ سازش کر لی۔ تیسرے میں کیا ہوا آخر پر بتاؤں گا۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    جی آپکو نہ جتوائیں، تو آپ لوگ ایمپائرز کو ساتھ ملا لیتے ہیں ہمیں یاد ہے ورلڈ کپ کیسے جیتا۔ ;)
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    جی جی آپ جیت رہے ہیں۔۔ وہ گوروں کے ساتھ ہیں
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بارش کا ایک اور وقفہ پاکستان 41/4 22 اوورز ان کنڈیشن میں بلے باز خود کو کبھی بھی سیٹ نہیں محسوس کر سکتا۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اسد شفیق پویلین واپس اور بارش کی آمد شاہین 30/4 جمی اینڈرسن 597 ناٹ آؤٹ۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    تیسرا دن شروع ہوا چاہتا ہے اور بقول کرک انفو ٹھاکر تو گئیو !!
  7. عبداللہ محمد

    تیز رفتاری؟

    آج ہی سکوٹر پر لائلپور سے شاہکوٹ آ رہا تھا تو relive آن کردیا۔۔ ابھی دیکھا تو ایپ بتا رہی کہ ایک جگہ میں 90 کلومیٹر فی گھنٹہ پر ہی گیا ہوں۔ جس پر میں کافی حریان ہوا ہوں کہ دھوم 70 سی سی اور وہ بھی بھی اچھی حالت میں نہ ہونے پر اس رفتار پر جا پانا خواہ کچھ سکینڈز کے لئے بھی ہے تو کافی خوشگوار ٹائپ...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بابر اعظم 11 رنز بنا کر پویلین واپس پاکستان 24/3 اور اسکے ساتھ ہی دوسرا دن اختتام کو پہنچا۔ میچ اور سیریز کا نتیجہ تقریباً واضح ہو چُکا پھر بھی کل نہیں اُمید لیکر دیکھیں گے۔ اور اسلئے بھی دیکھیں گے جمی اینڈرسن بھائی 600 وکٹس کا آکڑا عبور کرتے ہیں یا نہیں ۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دونوں اوپنرز پویلین لوٹ چُکے ہیں۔ پاکستان 18-2 بابر اور کپتان اظہر کو اب کچھ طوفانی کرنا ہوگا۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شان مسعود پویلین واپس 6/1
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ نے 583/8 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔ شاہینو کا پہلا چیلنج شروع ہوا چاہتا ہے کہ اگلے 30 منٹ بنا وکٹ کئے سروائیو کر لیں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    7واں میچ سینٹ لوشیا زوکس بمقابلہ سینٹ کٹس اینڈ نیویز پیٹراٹس زوکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 173 رنز کا ہدف رکھا ہے کرسٹوفر لین اینڈ کمپنی کے سامنے۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    267 کی عمدہ ترین اننگ کھیلنے کے بعد زیک کرالی لیگ اسٹمپ سے آؤٹ۔ انگلینڈ 486/5 بٹلر گردی کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اسٹمپس ڈے 1 انگلینڈ 332/4 (اوورز 90) زیک کرالی اور بٹلر جی عمدہ اننگ نے انگلینڈ کو پہلے روز واضح برتری دلوا دی ہے۔ شاہین اگر کل پہلے سیشن میں 3-4 وکٹس نہیں چٹخاتے تو کافی مشکل ہو جائے گا سیریز بچانا۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    تیسرے ٹیسٹ میں انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پاکستان کی وہی ٹیم کھیلے گی البتہ انگلش ٹیم نے جوفرا کی واپسی کروائی ہے۔۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    بائرن نے 3-0 سے میچ اپنے نام کرتے ہوئے فائنل میں جگہ پکی کر لی۔ لیون بہت ہی بہترین کھیلا لیکن کچھ مس چانسز کے سبب بات بنتے بنتے رہ گئی۔
  17. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    کہتے ہیں طاقت کا نشہ سب سے خطرناک ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    بائرن کا دوسرا گول۔ اب تو مشکل تھی گیا ٹھاکر۔۔۔
Top