نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    لیون کے تابڑ توڑ حملے لیکن گیند کو جال کی راہ نہ دکھا پائے جبکہ دوسری طرف بائرن نے موقع ملتے ہی گول داغ دیا۔ بائرن 1 لیون 0 27 منٹ
  2. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    جی بلکل محمد آصف نے جمیکا کی طرف سے آج میچ آف دا میچ 47 آن 27 بالز اننگ کھیلی ہے۔۔ اسکے علاوہ سہیل تنویر بھی شامل ہیں جبکہ شعیب ملک اور وہاب ریاض و دیگر پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کے چلتے شریک نہ ہو پائیں گے۔ کوئی اور ہوتا تو اب تک میں اداراتی حق استعمال کر چُکا ہوتا۔۔ ;)
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    دوسرا سیمی فائنل جاری است۔ لیون نے پہلے 15 منٹ خلافِ توقع کافی بہتر کارگردگی دیکھائی ہے۔ لیکن ایک کے بعد ایک موقع ضائع کر رئے ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    ویسٹ انڈیز کے پریمئیر ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چُکا ہے۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ بغیر تماشائیوں کے ایک ہی شہر (ٹرینیڈاڈ) کے دو گرااونڈز میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل ، فائنل سمیت 33 میچز کھیلے جائیں گے جو 18 اگست سے شروع ہو کر 11 ستمبر کو ختم ہونگے۔ ٹیمز ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز گیانا ایمزون...
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    لیپزگ بمقابلہ پیرس اتحاصی سیمی فائنل شروع ہوچُکا ہے۔ خوب گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا، بجلی سستی ہوجائے گی، وزیراعظم

    فی الوقت تو لوڈ شیڈنگ پر فرق پڑا ہے جس کا ثمر آپ تک بھی پہنچا ہوگا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہاں بھی مافیا وافیا کہہ کر آخر میں انہی ریٹس پر کام چلا لیا جائے گا۔ چینی مافیا پکڑ لیا یہ وہ سب کے بعد آج چینی 100 سے 110 تک مل رہی مختلف دکانوں سے۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اور نہیں تو اس لحاظ سے تو میچ تاریخی ثابت ہوا ہے۔۔۔ [
  8. عبداللہ محمد

    تیز رفتاری؟

    کوئی خاص بات تھی تو آپ ابھی بھی بتا سکتے ہیں۔ ایڈا کوئی فرق نہیں پیا۔ جاسم محمد
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
  10. عبداللہ محمد

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اس پر اگ سے دھاگہ ہونا چاہیے زیک بھائی۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    پاکستان 236 آل آؤٹ انگلینڈ 110/4 (43.1 اوورز) آخری روز محض 38 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا جس میں انگلینڈ نے تین وکٹ کھو کر مزید 103 رنز کا اضافہ کیا اپنے مجموعے میں۔ 450 ممکنہ اوورز میں سے محض 134.3 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا ۔۔ لیکن سب سے اہم بات محمد رضوان کو مین آف دا میچ ایوارڈ ملنا...
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    لیون نے مانچسٹر سٹی کو 3-1 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے۔ سیمی فائنلز آر بی لیپزگ بمقابلہ پیرس سینٹ جرمین (19 اگست 00:00) لیون بمقابلہ بائرن میونخ (20 اگست 00:00)
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل لیون اور مانچسٹر سٹی کے درمیان جاری۔ ہاف ٹائم پر فرنچ کلب کو 1-0 سے برتری حاصل ہے۔ بہت ہی شاندار میچ جاری است۔۔۔ سٹی کے تابڑ توڑ حملے لیکن ابھی تک لیون کا دفاع گیم آف تھرونز کی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    تیسرے کوارٹر فائنل میں بائرن میونخ نے بارسلونا 8-2 سے چاروں شانے چت کر دیا۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    جرمن سائیڈ نے 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی جہاں انکا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہوگا۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    دوسرا کوارٹر فائنل لیپزگ (جرمنی) اٹلیٹکو میڈرڈ (اسپین) کے درمیان پرتگال میں جاری۔ کل پہلے کوارٹر فائنل انتہائی بہترین مقابلے کے بعد پیرس سینٹ جرمین (فرانس) نے اٹلانٹا (اٹلی) کو 2-1 سے ہرا دیا۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شان مسعود پویلین واپس۔ پاکستان 6-1
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا دوسرا۔ بالآخر گیارہ سال اور 88 میچز کے وقفے کے بعد فواد عالم کو ٹیم میں جگہ مل گئی۔ انگلینڈ بین سٹوکس اور جوفرا آرچر کی جگہ زیک کرالے اعر سیم کرن کو موقع دیا ہے۔۔۔
Top