اظہر علی کی سینچری مکمل۔ شاندار است۔
دوسری طرف رضوان بھائی کی بھی 51 پر کھیل رہے ہیں۔
مقدس آپا آپ ایدھر ہی رہیں اور گپ شپ لگاتی رہیں جب سے آپ قدم رنجہ فرمائی ہیں شاہینو نے پویلین کی طرف قدم بڑھانا ممنوع کر لیا ہے۔۔۔
پاکستان 210/5
73 اوورز
ابھی بھی فالو آن بچانے کے لئے 173 رنز درکار۔۔