نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    67 رنز درکار 48 گیندوں میں۔ بابر کی عمدہ اننگ جاری جبکہ دوسرا اینڈ وہاب نے عمدہ سنبھالا ہوا ہے۔۔۔ یوٹیوب پر دیکھیں 2 اوورز پیچھے ہے البتہ کوالٹی اچھی ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    بابر کی ففٹی مکمل۔ 26 اوورز کے بعد 123/5 بابر کو یہ میچ نکالنا ہوگا تاکہ رن چیسر کی صورت میں بھی انکا نام چمک سکے
  3. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    96/5 19 اعشاریہ 2 اوورز بابر اعظم ایک اینڈ سے جمے ہوئے ہیں البتہ دوسرک طرف سے خزاں کے پتے مسلسل گر رہے ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    20 پر 3 ہاہاہاہا شاہین کھپے است
  5. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    زمبابوے 278/6 50 اوورز آخری 7 اوورز میں زمبابوین کھلاڑیوں نے اچھی پھینٹی لگائی ہے۔ اور کافی معقول سکور کر دیا ہے۔ چیس کرتے ہوئے شاہین کبھی بھی کمال کر سکتے ہیں۔۔
  6. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    محمد حسنین کا شاندار اسپیل اختتام کو پہنچا۔ حسنین نے ڈیبیو فائیو وکٹ ہال حاصل کیا ہے۔ اگر کیچز پکڑ لئے جاتے تو 6-7 وکٹس حاصل کر لیتے شاید۔ محمد حسنین 5-25-3-10 زمبابوے 207/5 43 اوورز
  7. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ زمبابوے 21/2 7 اوور
  8. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کہیں سے ملے تو مجھے بھی بتائیے گا۔ ویسے میں یہ پوچھنے ہی والا تھا کہ کیا ماضی میں بچوں کو ٹرانکولائزر دیے جاتے رہے ہیں مریکا میں۔۔
  9. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    پاکستان 26 رنز سے کامیاب۔ زمبابوین کھلاڑیوں نے مقابلہ تو خوب کیا مگر۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    282 رنز کا ہدف دیا ہے شاہینو نے۔ جو کہ جیتنے کے لئے تو شاید کافی ہے لیکن ویسے کم ہی دکھائی پڑ رہا۔۔
  11. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    پاکستان کی بیٹنگ جاری۔ 40 اعشاریہ 4 اوورز کے بعد 195/5 آخری 56 گیندوں میں 80 رنز تو آنے ہی چاہییں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیسے خیالات و تاثرات ہیں؟ [QUOT E="زیک, post: 2298491, member: 16"]The Queen’s Gambit
  13. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    تمام میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیریز لاہور میں شیڈول پائی تھی لیکن سموگ کے کارن یہ سیریز راولپنڈی جبکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی شفٹ کر دیے گئے ہیں۔۔
  14. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    زمبابوے کی ٹیم آجکل دورہ پاکستان پر ہے جہاں اسکو 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ یوں پاکستان میں سیزن کا ابتدا ہو رہا ہے جس میں اس سیریز کے بعد پاکستان سوپر لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ اور اسکے بعد پے درپے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی شاید بی یا سی ٹائپ ٹیمز کا دورہ ہے لیکن فی الوقت وہ بھی...
  15. عبداللہ محمد

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

    161 رنز کے تعاقب میں پنجاب 5 اوورز کے بعد 39/0 مزید 122 رنز درکار 90 گیندوں میں۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

    نادرن 89/2 اوورز 10.3 آخری 57 گیندوں میں کم ازکم 100 رنز تو آنے ہی چاہیے۔ پنجاب کی کل ہی پرفارمنس دیکھ کر یوں تو یہ بھی کم ہی لگے رہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

    پہلا سیمی فائنل: نادرن بمقابلہ ساؤتھرن پنجاب نادرن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ کم آن یو پنجاب۔۔۔ جی ہم تو پُر اُمید تھے کہ جنوبی پنجاب بلوچستان کو محض شکست ہی دے گی تاکہ وسطی پنجاب آگے پہنچ سکے اور ہم بابر اعظم کے مزید جلوے دیکھ سکیں لیکن صہیب مقصود نے انہونی ہی کر ڈالی۔۔
  18. عبداللہ محمد

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

    گروپ سٹیج کے آخری میچ میں جنوبی پنجاب کو آج سیمیز میں پہنچنے کے لئے 162 رنز کا ہدف 12.3 گیندوں میں پار کرنا تھا۔ جنوبی پنجاب نے مطلوبہ ہدف محض 10.4 گیندوں میں ہی پار کر لیا۔
  19. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن فائنل: جوکووچ بمقابلہ نڈال

    نڈال از چمپئین۔۔۔ گرینڈ سلیم نمبر 20 6-0، 6-2، 7-5 15 ٹورنامنٹس میں 13 مرتبہ چمپئین۔۔
Top