فلک سے پوچھ بیٹھا ہوں، سبب میں ناز کے اس کا
جواب آیا اندھیروں میں ہیں مجھ پر چاند کے میلے
کہا میں نے کہ اپنے پاس وہ مہتاب رکھتا ہوں
کہ جس کی چاشنی کو وہ فلک کا چاند نا جھیلے
بتی ہو تو لیپی نا ہو تو موبائل۔
احمد بھائی آپ کی تحریر پڑھی بہت عمدہ اسی لیے سارے تبصرے بھی پڑھے۔ کل کچھ اپ سیٹ تھا تو کمنٹس نہیں ہو پائے۔
بہر حال ہم بی جوں کے تحفظات اور احتجاج سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ اور سٹریٹیجک پارٹنر ہونے کے ناطے جوں کے ساتھ دھرنے کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔