زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چھپکلی
کبوتر بھی تو نہیں آئے تھے۔۔۔۔ ویسے ہی پڑا ہے۔۔۔
حسن محمود جماعتی
Post #149
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
ملے گی۔۔۔ بعد میں۔۔۔ پہلے جو اوپر بنا ہے۔۔۔ یہ کھا اور پی لیں۔۔۔ تب تک کوئی نا کوئی میٹھا بھی بن جائے گا
حسن محمود جماعتی
Post #146
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔
پیارے۔۔ آپکی محبتوں پر آپکا شکریہ۔۔۔ سلامت رہیں۔ بس آپکی محبتوں کا ساتھ رہا تو ضرور۔۔۔
حسن محمود جماعتی
Post #35
جولائی 28، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
لیکن میرے خلاف سازش ہو رہی تھی۔۔۔۔ وہ بھی نہیں؟؟
حسن محمود جماعتی
Post #70,469
جولائی 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپکلی
اس پر مرے اک دوست نے کہا تھا کہ۔۔۔ کھڑکی والے گملے میں بھی پانی وانی ڈالا کر گلشن خود اگ جاتے ہیں برساتیں ہوتی رہتی ہیں
حسن محمود جماعتی
Post #143
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
بس، بالکل بس۔۔۔ خبردار جو کسی نے ایک اور لفظ آگے لکھا۔۔۔ یہ اور دوسرے کے کندھوں کا سہارا لے کر ہمارے بچارے دماغ رحمۃ اللہ علیہ کا دہی، رائتہ، چٹنی بنائی جا رہی ہے۔۔۔ مہربانی آپ احباب کی منصفی پہ۔۔۔ میں بنڑ گیا کونسلر۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #142
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر
بہت ہی خوبصورت۔ میرے پسندیدہ کلاموں میں سے ایک۔ جو شاید میں نے سب سے زیادہ سنایا ہوگا۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی
Post #68
جولائی 28، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پنجابی ٹپے
آپا فیر اردو؟؟؟ ہنڑ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔رونڑ لگ پینڑا جے۔
حسن محمود جماعتی
Post #458
جولائی 28، 2016
فورم:
پنجابی فورم
محفل کی بارہ دری
ماہی احمد میں نے دروازے سے کان لگا کے سب سن لیا ہے جو سازشیں ہو رہی ہیں۔۔۔ میں ادھر ہی تھا۔۔۔ گیا تھوڑی تھا۔۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #70,467
جولائی 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپکلی
بھائی اپنا اوپر والا پورشن کبوتروں کے پاس ہے۔۔۔ ہم سرائے دل میں منتقل ہیں۔
حسن محمود جماعتی
Post #138
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
ایگزکٹ لی۔۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #129
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
اوں ہوں۔۔۔۔۔ غلط بات۔۔!! بچے تو معصومیت پھیلاتے ہیں۔۔۔۔!! بس ان کے والدین سے کہا جائے کہ اچھی نسل کا ڈائپر پہنایا کریں۔۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #128
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
محمدابوعبداللہ بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔
محمدابوعبداللہ سرکار مبارکاں۔۔۔۔ بدھایاں ویرے۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #6
جولائی 28، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چھپکلی
یہ لیں۔۔۔ آپ نے کچھ مزید پوچھنا ہے تو اور پوچھ لیں۔
حسن محمود جماعتی
Post #125
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
بتا تو میں دوں لیکن ساری محفل۔۔۔۔۔۔سے بھر جائے گی۔۔۔!! ویسے اگرمہمانوں کی اس طرح تواضع ہونی ہے تو یہ تواضع کے زمرے میں دہشت گردی ہے۔۔۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
Post #124
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
لکھنا وہی تھا!۔ سپیڈی ٹائپنگ کچھ پہلے دب گیا۔
حسن محمود جماعتی
Post #122
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
محمدابوعبداللہ ہور گھنو جے نئیں رہنے او تے۔۔۔۔!! ہور کج پچھنا ہووے تے۔۔۔
حسن محمود جماعتی
Post #120
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
چھپکلی
لذیذہ پہ کافی زور ہے۔۔۔ یعنی ذائقے سے آپ بھی واقف ہیں۔۔۔۔ آپکو پارسل کرا دوں۔
حسن محمود جماعتی
Post #119
جولائی 28، 2016
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
میں ہر وقت گھر پر نہیں ہوتا۔۔۔ لاہور ہوتا ہوں۔۔۔ جب گھر ہوں تو میری غیر موجودگی میں خوراک کی رسد بچوں تک بہم پہنچائی جاتی ہے۔
حسن محمود جماعتی
Post #70,458
جولائی 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔
خیرمبارک اور بہت بہت شکریہ شاہ جی!
حسن محمود جماعتی
Post #33
جولائی 28، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top