نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    ٹنڈولکر جی نے صرف ایک ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا 2006 میں جنوبی افریقہ کے خلاف۔ ٹنڈولکر نے سینچری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی طرف سے بنائی تھی۔ اور آئی پی ایل + بی سی سی آئی اس معاملے میں بہت سخت ہیں اسلئے انکا کانٹینٹ آپکو کم ہی ملے گا لیکن پھر بھی ڈھونڈتے ہیں۔۔
  2. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    کینگروز سرزمین پر ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں مارٹن جی کے بہت ہی ان لائک ڈیمئین 96 رنز لیکن دھواں دار اننگ۔ اسکے بعد مارٹن نے مزید 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جن میں 24 رنز ہی جوڑے 18 مزید گیندوں پر۔
  3. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    ڈیمئین مارٹن جی۔ اُف کیا ہی عمدہ بلے ناز تھے صاحب، یہ دو سال پہلے کی اپلوڈڈ ہے تب بھی دیکھی تھی اور اب کچھ روز قبل انکے جنم روز پر کرکٹ آسٹریلیا کے سوشل میڈیا ہینڈلز نے ری پلگ کیا تو دوبارہ دیکھا۔ کیا ہی عمدہ ایفرٹ لیس ڈرائیوز ہیں۔ خاص کر چمندا واس کو کھیلی گئی ایک شاٹ میں شائد انکا ارادہ گیند...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    آج پریکٹس میچ میں ملتان نے پشاور کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل: وارم اپ میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی- Geo News Urdu
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کوالیفائر 1 (ونر فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گا جبکہ لوزر کو ایک موقع اور ملے گا۔) ملتان سلطان بمقابلہ کراچی کنگز (14 نومبر) ایلیمینیٹر (ونر دوسرے کوالیفائر کے لئے کوالیفائی کرے گا جبکہ لوزر ٹائٹل کی اُمید کھو دے گا۔) لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی (14 نومبر) کوالیفائر 2 (ونر فائنل کے...
  6. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    Magic of Mahela اور اب ہمارے پیارے راج دلہارے "مہیلا جوار دا دانہ" نے ڈیبیو سینچری ایڈیلیڈ اوول میں اپنے 11ویں میچ میں بنائی۔ اس اننگ سے قبل مہیلا جی نے صرف 74 رنز ہی جوڑ رکھے تھے وہ بھی 15 کی اوسط اور 63 کے سٹرائیک ریٹ پر۔ ماہیلا جی جب کریز پر آئے تو 302 کے ہدف میں لنکا 10 اعشاریہ ایک اوور...
  7. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    تو سب سے پہلے محمد وارث بھائی کو انکی جوانی کے ایام دلاتے ہوئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ ویڈیو 2 ماہ قبل انکی سالگرہ کے موقع پر شئیر کی تھی۔( اور میں تب سے یہ دھاگا کھولنے کا سوچ رہا )۔ اس اننگ کی بہت سی خوبصورت باتیں جن میں پہلی تو یقیناً انکی بہترین بیٹنگ سے محظوظ ہونا۔ لیکن اسکے ساتھ یہ کہ انہوں...
  8. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    یوں تو تقریباً ہر بورڈ،ادارے،کمیٹی، کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا یوٹیوب چینل موجود ہے۔ لیکن یوٹیوبنگ کو جس کم سے کرکٹ آسٹریلیا نے آگے بڑھایا ہی ماشاءاللہ کیا ہی کہنے۔ عین انکی براڈکاسٹنگ کی طرح انکا یوٹیوب کانٹینٹ بھی کمال ہے۔ اور گاہے بگاہے وہ نئی بہترین ویڈیوز ڈالتے رہتے ہیں جبکہ آپ انکے چینل پر...
  9. عبداللہ محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    وزیر اعظم کو چاہیے اب کیمرے میں ہاتھ ہلا دیں۔ اچھا پرینک ہو گیا ہے انکے ساتھ۔
  10. عبداللہ محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جاسم محمد ایک جذباتی رُکن و بانی محفل ممبر ہیں۔ کوئی بھی ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ کو سوچنا چاہیے۔آئے روز معطل کرنا مناسب نہیں۔ نام وغیرہ صیغہ راز میں رکھ کر محض اعلانیہ کاروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ :)
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2020

    روہٹ مین شرما کھپے است !!
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2020

    ممبئی اور دہلی کے درمیان فائنل جاری۔ دہلی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 59/3 9 اوورز
  13. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    آئی سی سی کو بھی پتہ ہے ;)
  14. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    آپکو کوئی شک ہے کیا؟ :sneaky:
  15. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    پاکستان نے با آسانی 6 وکٹ سے میچ اپنے نام کر لیا۔ تین۔۔
  16. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ 49/2 7 اوورز
  17. عبداللہ محمد

    امیر مینائی ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں

    ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں کیا ناز و نیاز ہو رہے ہیں کیا رنگ جہاں میں ہو رہے ہیں دو ہنستے ہیں چار رو رہے ہیں دنیا سے الگ جو ہو رہے ہیں تکیوں میں مزے سے سو رہے ہیں پہنچی ہے ہماری اب یہ حالت جو ہنستے تھے وہ بھی رو رہے ہیں تنہا تہ خاک بھی نہیں ہم حسرت کے ساتھ سو رہے ہیں سوتے ہیں لحد میں سونے...
  18. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    اور میچ زمبابوے کے نام۔۔
  19. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    سوپر اوور میں شاہینو نے 3 رن کا ہدف دیا ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    بابر کی 12 ویں سینچری مکمل۔ بطور کپتان پہلی۔۔ شاندار است۔۔۔
Top