حکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔
پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
ایف 9 پارک اگر پیدل جانا چاہتے ہیں تو یہ 6 لین کی سڑک کراس کرنی پڑے گی۔ وہ تو اسلام آباد میں ٹریفک بالکل نہیں ہے اور سب بہت سلو چلاتے ہیں ورنہ یہ ممکن نہ ہوتا