معلوم نہیں آپ نے برطانیہ میں سردیاں کیسے گزاریں۔
میری بیٹی میرا مذاق کرتی ہے کہ میں شاید پاکستان کی بجائے الاسکا میں پیدا ہوا تھا اور خود اس کا یہ حال ہے کہ wind chill کے منفی 29 سیلسیئس ہوتے ہوئے ناشتے کے لئے باہر پھر رہی ہوتی ہے اور بقول اس کے سکاٹ لینڈ کا موسم بالکل بھی ٹھنڈا نہ تھا