اک بہت اچھا ہندو دوست یاد آ گیا ۔ اس کے ساتھ بے تکلفی سے گفتگو ہوتی تھی ۔ مذاہب کی حقانیت اور وجود کے بارے ۔
اس نے اک بار سوال کیا کہ مسلمان اک طرف تو چاروں الہامی کتب کو تسلیم کرتے ہیں ۔ لیکن قران کے علاوہ باقی تین کتابوں کو "انسانی تحریف " کا حامل قرار دیتے ان کے مطالعے پر بندش لگاتے ہیں ۔...