نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو میرے محترم بھائی آپ محترم ابن سعید بھائی سے رابطہ کریں ۔ بہت دعائیں

    آپ پر سلامتی ہو میرے محترم بھائی آپ محترم ابن سعید بھائی سے رابطہ کریں ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    واہہہہہہہہہہ کیا ہی خوب کلاسیکل تشریح کی ہے آج ہی سمجھ آئی اس غزل کی وجہ نزول ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  3. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    ماشاء اللہ آپ تو استاد فن ہیں بلاشبہ خوب تصویر کریں گے ۔ ان شاء اللہ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    آپ سب محترم دوستوں کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ بہت دعائیں
  5. نایاب

    چھپا رستم

    حیرانگی کا اظہار ۔۔ سوال درست ہوتا ۔۔ صرف " حیران " سے سوال جامع نہ تھا ۔ بہت معذرت بہت دعائیں
  6. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    السلام علیکم اک عرصہ سے محترم فاتح بھائی کی کہی اس غزل کو تصویر کرنے کی خواہش تھی ۔ آج کھینچ تان خواہش پوری کر ہی لی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب بھی دیکھیں ۔ واہ واہ سے میرا دل خوش ہوگا نا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    سولہ آنے سچی بات بہت دعائیں
  8. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    محترم بھائی قران پاک میں کہیں ان کے حرام ہونے کا ذکر ہی نہیں ہے ۔ تو میں کیسے ان کو حلال و حرام قرار دوں ۔؟ شکاری کتے کا پکڑا شکار حلال ہے ۔ اصحاب کہف کے ساتھ ذکر ہے ۔ کہیں حرام قرار دیا گیا ہو تو مجھے قبول کرنے میں اک پل بھی اعتراض نہیں ۔ جہاں تک بات میرے حلال حرام قرار دینے کی ہے تو میں نے...
  9. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی من پسند اس لیئے کہ پاکستان ہندوستان میں بچہ جس گھر میں آنکھ کھولتے ہوش سنبھالتا ہے اسے گھر کے بزرگوں کی تقلید میں جس ترجمہ و تفسیر قران سے واسطہ پڑھتا ہے ۔ وہ اکثر ساری زندگی اس کی ترجیع میں شامل رہتا ہے ۔ اس لیئے آپ کو اپنے من پسند عالم سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ۔ میں کیا...
  10. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے بھائی میری یہ بات محترم فاتح بھائی سے ہو رہی ہے ۔ اور وہ جانتے ہیں کہ میں کہاں کور کر رہا ہوں ، کہاں دفاع کر رہا ہوں ۔ آپ صاحب علم ہیں میں ناقص العلم اپنی بات آپ کو سمجھا نہیں پایا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت معذرت بہت دعائیں
  11. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    جی میرے بھائی آپ نے درست نشان دہی کی ۔ مجھے اپنے گھر میں شیعہ علماء کرام کے ترجمے اور تفاسیر سے واسطہ رہا ۔ اور دیگر فرقوں کے مشہورو عظیم علماء کرام کے تراجم اور تفاسیر بھی موجود پائے ۔ والد محترم نے (اللہ ان کی مغفرت فرمائے ) ہم بچوں کو اتنا کھلایا نہیں ۔ جتنا دینی اسلامی کتب پڑھتے ہمارے...
  12. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی الم ۔ ذالک الکتاب لا ریب فیہ ۔ ھدی للمتقین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں اللہ سچے بزرگ و برتر کے احکامات ہیں ۔ جو سیکھنے جاننے والوں کے لیئے بہت آسان بھی قرار فرمایا گیا ہے ۔ اسے اپنے من پسند عالم کے ترجمے سے پڑھ سمجھنے کی کوشش کریں ۔ ان شاء اللہ سب دلائل سامنے آ جائیں گے ۔ بہت...
  13. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی میں اس سوال کو ہی جواب کی صورت آپ کے سامنے رکھتا ہوں ۔ حالات واقعات اسباب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جان بچانے کی آخری صورت میں کیا یہ عمل حرام ہوگا ۔۔۔۔؟ ویسے سنا ہے کہ اب پاکستان میں کوے چیل کتے بلے بہت کم دکھائی دیتے ہیں ۔ تکبیر پھیر براہ راست معدوں تک پہنچا دیا گیا ہے ۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی اگر ہم قران پاک کو سنہری خوبصورت عطر بیز جزدان میں لپیٹ طاق پر سجا رکھنے کی بجائے اپنے بچوں کے ساتھ روز چند آیات کو ترجمے کی مدد سے گفتگو کا موضوع بناتے کچھ وقت دے دیا کریں ۔ تو یہ فرقے بننے کی نوبت ہی نہ آئے ۔ ہم کسی پر کسی فرقے کا عنوان چسپاں ہی نہ کر پائیں ۔ پرویزیت اپنے...
  15. نایاب

    مبارکباد محترم الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    استاد محترم جناب اعجاز عبید بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک سدا سلامت رہیں ۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی جس کی ممانعت نہیں اس بارے حلال و حرام کا سوال کیا ۔؟ حالات واقعات اسباب کی بنا پر جس کا دل مانے وہ کھا بھی لے تو کیا سزا ہے اس کی ؟ اللہ نے یہ معاملہ خالص انسان پر چھوڑا ہے ۔ اور کتا تو وہ جانور ہے جس ذکر قران میں تین بار آیا ۔ اور سدھائے کتے کا شکار بھی حلال قرار دیا گیا...
  17. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی مطلق حرام کی بات کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ممنوع مباح کی بحث ہے ۔ جس کے تحت "ضب " حلال مان لیا جاتا ہے ۔ کہ سکوت ہے اس پر سب اللہ کی نعمتیں ہیں ۔ حالات واقعات اور اسباب اور دل مانے کی بات کہ کیا کھانا چاہیئے ۔ کیا سانپ کھانا گناہ ہے ۔ اور مستوجب سزا ہے عند اللہ ؟ قران کا بیان...
  18. نایاب

    چھپا رستم

    بلک بلک یوں رویا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیران ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    وعلیکم السلام کرم سچی ذات پاک کا ۔ آپ کیسے ہیں ۔ بہت دعائیں

    وعلیکم السلام کرم سچی ذات پاک کا ۔ آپ کیسے ہیں ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے محترم بھائی ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی " دو قران " دو اسلام " کتب کہیں سے ملیں تو مطالعہ کیجئے گا ۔ اسلام کی روح اک مگر جسم بٹا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم سب نے اپنی اپنی پسند کا جسم طاق پر سجا رکھا ہے ۔۔۔ بہت دعائیں
Top