منکہ نیم حکیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک پھول دار پودا ہے جس کی 39اقسام ہیں۔ یہ پودا یورپ، ایشیا اور افریقا میں ملتا ہے۔اسکی ڈنڈی ایک ہاتھ لمبی اور کھردری ہوتی ہے۔ ڈنڈی کے آس پاس پھولوں کے خوشے نکتے ہیں۔اس کے پتوں کی شکل ضعتر کے پتوں جیسی ہوتی ہے۔ ایک ایک خوشے میں بہت سے پھول ہوتے ہیں۔ پھول کا رنگ...