نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    فل ٹائم برطانیہ 1 اطالیہ 1 لگتا ہے ایکسٹرا ٹائم میں بورنگ ٹائپ کا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔۔
  2. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    بونیچچیییییییی !!
  3. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    دوسرے ہی منٹ میں انگلینڈ کا گول۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    یورو کپ کا فائنل اٹلی بمقابلہ انگلینڈ ومبلے اسٹیڈیم لندن میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ اٹس گوئنگ ٹو روم !! فورزا اطالیہ
  5. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2021 فائنل: برازیل بمقابلہ ارجنٹائن

    60 منٹ ارجنٹائن کی برتری ہنوز برقرار۔۔۔ تاہم دوسرے ہاف میں برازیل کی طرف سے قدرے بہتر اٹیکس۔۔
  6. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2021 فائنل: برازیل بمقابلہ ارجنٹائن

    ڈی ماریہ کا گول ارجنٹائن 1 برازیل 0 21 منٹ
  7. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2021 فائنل: برازیل بمقابلہ ارجنٹائن

    کوپا امریکا کا فائنل شروع ہوا چاہتا ہے۔ کیا بالآخر میسی جی انٹرنشینل ٹرافی اپنے نام کر ہی ڈالیں گا یا پھر ییلو سٹارم گھریلو میدان پر بغیر تماشائی کے تاریخ رقم کر ڈالیں گے۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    شاہین انگلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں اسکو تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ پہلا ایک روزہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ سکینڈ سٹرنگ ٹیم کے ساتھ میدان میں اترے گا کہ فرسٹ چوائس ٹیمز کے پلئیرز اور اسٹاف میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی اور پوری ٹیم آئسولیٹڈ ہے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    دوسرا سیمی فائنل ایکسٹرا ٹائم میں انگلینڈ نے جیت لیا۔ انگلینڈ بمقابلہ اٹلی فائنل 12 کو لندن میں کھیلا جائے گا۔۔
  10. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    اٹلی بمقابلہ اسپین سیمی فائنل شروع ہو چکا ہے۔ فورزا اطالیہ
  11. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    ڈرامائی میچ کے بعد ورلڈ چمپئین فرانس ٹورنامنٹ سے باہر۔۔
  12. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    ڈیفینڈنگ چمپئین پرتگال بھی ٹورنامنٹ سے باہر۔۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    بیلجئیم بمقابلہ پرتگال میچ جاری ہے۔ اس سے قبل چیک ری پبلک نے نیدرلینڈ کو پیل ڈالا ہے۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    چھ سیزن اور دو ٹیمز کے بعد بالآخر ٹرافی نے پنجاب کا رُخ کر ہی لیا۔۔ سلطانز اور انکے فینز کو مبارکباد۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    30 گیندوں میں 70 درکار ردرفورڈ اور ملک کریز پر ہیں تو ایسا نا ممکن نہیں ہے یہ ٹوٹل۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    دونوں میچز 2-2 گولز سے برابر۔۔ جیسے تیسے جرمنی نے راؤنڈ آف سکسٹین کے لئے تو کوالیفائی کر ہی لیا ہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    جرمنی کا گول لیکن اگلے ہی لمحے ہنگری کا پھر سے گول۔ 20 منٹ کا کھیل باقی۔ اگر یہی اسکور رہا تو جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔ دوسری طرف پرتگال اور فرانس کا میچ 2-2 سے برابر چل رہا۔اگر فرانس وہ میچ جیتا ہے تو پھر پرتگال ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔
  18. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    نبیل ویہرے تہاڈی جرمنی گئی جے۔ پڑھ لو کجھ۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    نیوزیلینڈ کھپے است۔۔۔
Top