انتہائی دیسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے۔۔۔
1۔ برقی آلات بند کر کے دوبارہ چلانے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
2۔ ٹی وی ریموٹ کےختم شدہ سیل کو پرتشدد کاروائی کے بعد راہ راست پر لایا جا سکتا ہے۔
3۔ گندے جوتے کا دائیاں پائوں پینٹ کی پچھلی بائیں طرف اور بائیاں پائوں پینٹ کی پچھلی دائیں طرف رگڑنے سے چمک اٹھتا...