نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    آج کی تصویر

  2. حسن محمود جماعتی

    ہا ہا ہا۔۔۔ مجھے یہ پسند آیا کہ صاحب نے میر کو دکھ کا استعارہ بنا دیا ہے۔۔۔

    ہا ہا ہا۔۔۔ مجھے یہ پسند آیا کہ صاحب نے میر کو دکھ کا استعارہ بنا دیا ہے۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    میں چپ رھا تو یہ زنجیر بول سکتی ھے

    قبلہ بہت بہت شکریہ!! میرے مشفق استاد محترم نے ایک شعر ارشاد فرمایا تھا۔۔۔ میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ میری بات خوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے اور آپ نے آج اسے سچ کر دکھایا۔۔۔۔ عنایت آپ کی بندہ پروری کی۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    سنے جو غور سے ، تحریر بول سکتی ھے... تُو میرے غم سے مجھے میر بول سکتی ھے

    سنے جو غور سے ، تحریر بول سکتی ھے... تُو میرے غم سے مجھے میر بول سکتی ھے
  5. حسن محمود جماعتی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    والدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارت باری تعالٰی کے ساتھ مل کر صلوۃ و سلام پڑھنا اپنے مرشد کا مرید بننا مزارات گھومنا مجھ اور اس کا فرق ڈھونڈنا...
  6. حسن محمود جماعتی

    میں چپ رھا تو یہ زنجیر بول سکتی ھے

    سنے جو غور سے ، تحریر بول سکتی ھے تُو میرے غم سے مجھے میر بول سکتی ھے مِری زباں ،میرے پیروں کو باندھنے والو میں چپ رھا تو یہ زنجیر بول سکتی ھے تمھارے جھُوٹ پہ سن لو اگر نہ بولا میں میرے خمیر کی تعمیر بول سکتی ھے غریبِ شہر کی جاگیر اُسکے بچے ھیں امیرِ شہر یہ جاگیر...
  7. حسن محمود جماعتی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے معاشرے میں موبائل خراب ہو جائے تو کہتے ہیں بچوں نے کیا ہے.... اور بچے خراب ہو جائیں تو کہتے ہیں موبائل نے کیے ہیں....
  8. حسن محمود جماعتی

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    بہت ہی عمدہ، کمال کر دیا امجد بھائی... بہت اعلی.. باری تعالٰی آپ کے فن میں مزید ترقی عطا فرمائے...
  9. حسن محمود جماعتی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ اپنی ارشاد فرما دیں.. یا فرما دی ہیں تو دکھا دیں..
  10. حسن محمود جماعتی

    افتخار عارف حبس حد سے بڑھا، اور ہوا چل پڑی

    بہت بہت بہت شکریہ.. قبلہ بندہ پروری...!! تصحیح و اصلاح پر ممنون و شکر گزار ہوں... اصل میں اردو اتنی ہی پڑی ہے جتنی سکول میں تھی.. عرف عام میں جو تلفظ جیسا سنا پکا لیا.... ابھی یہاں آکر پتا چلا کنویں سے باہر بھی سمندر ہے... یہ رکارڈنگ زمانہ جاہلیت کی ہے...
  11. حسن محمود جماعتی

    افتخار عارف حبس حد سے بڑھا، اور ہوا چل پڑی

    Listen to Sans Lena Bhi Ashjaar Ki Jaan Per by Hassan Mehmood 12 #np on #SoundCloud
  12. حسن محمود جماعتی

    چیں بر جبیں ہو:::باقی صدیقی

    ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا قبلہ عنایت آپکی. ہم کہاں کے ذہین. یہ تو باقی صدیقی صاحب ہیں...
  13. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    سر اب ہیں تو ہیں... اب میں اس حقیقت کو مٹا سکتا تو... آپ کا حکم...!! ویسے آئندہ احتیاط رہے گی...!!
  14. حسن محمود جماعتی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھلے سے جائے اور جاتا ہو گا.. ہم نے مٹن کنہ کھانا ہے.. کنویں سے کیا سروکار... :LOL::ROFLMAO:
  15. حسن محمود جماعتی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بس پھر لے کے پہنچیں آپ میں ویٹ کر رہا ہوں.... :p:ROFLMAO:;):hurryup:
Top