کھانے کے سلسلے میں زیادہ پسند نہ پسند کا مسئلہ نہیں سادہ کھانا ہر قسم کا کھا لیتا ہوں والدہ کے دور میں ٹینڈے، لوکی، بینگن وغیرہ سے تھوڑا مونہہ بنا لیا کرتے تھے اب وہ بھی گنجائش نہیں۔ زیادہ لیوش کھانوں کبھی سے بھی فین نہیں شاید شروع سے کبھی کھائے ہی نہیں تو ذائقہ ہی نہیں بنا مثلاً سلاما باد میں...