بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا، جیل جانے کی درخواست
ویب ڈیسک پير 25 اکتوبر 2021
پولیس نے ملزم کو نظربندی کی خلاف ورزی کے کیس میں گرفتار کیا اور عدالت اسے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ فوٹو:فائل
روم: منشیات کیس میں بطور سزا گھر میں نظر بند شخص بیوی سے تنگ ہوکر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا...