یہاں مسئلہ لیڈر سے زیادہ نظام کا ہے۔ نظام حکومت ریاستی مشینری یعنی بیروکریسی چلاتی ہے۔ جو کرپٹ لوگ بیروکریسی میں عمران خان کی آمد سے پہلے بیٹھے تھے وہی لوگ آج بھی وہاں موجود ہیں۔ عدلیہ و میڈیا میں جو پنیری مشرف، نواز، زرداری لگا کر گیا تھا آج وہ تناور درخت بن چکا ہے۔ ان حالات میں اگر عمران خان...