سنا ہے، کچھ لوگوں کو کسی خاص شخصیت یا کچھ خاص شخصیات سے کوئی خاص فائدہ ملتا ہے؛ روحانی بلندی کاکوئی راز ملتا ہے مگر مجھے آج تک کچھ ایسا نہ مل پایا۔ اپنی شخصیت پر غور کرتے رہنا چاہیے تاہم مجھے فی الوقت ایسا کوئی ذاتی تجربہ نہیں ہے۔ اس لیے، میں ظواہر پر ہی معاملہ کرتا ہوں، اس لحاظ سے کورا سمجھ...