نتائج تلاش

  1. علی وقار

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    لنک پر کلک کیا تو یہ جملہ پڑھنے کو ملا: کیا انہوں نے جملہ درستگی سے بولا؟ میرے خیال میں، یہاں لفظ درستی ہونا چاہیے تھا۔
  2. علی وقار

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    میرے خیال میں وہ شاید دوسری بار معطل ہوئے ہیں۔ اب کہ جب وہ معطل ہو گئے ہیں تو اُن کے خلاف کچھ زیادہ کہنا اچھا نہیں لگ رہا ہے سوائے اس کے کہ ایک ذہین فرد بدقسمتی سے نسلی تفاخر کا شکار ہو گیا۔
  3. علی وقار

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    احمد بھائی، یاد آوری کا شکریہ۔ :) بالخصوص، شکیل بھائی کے اظہارِ خیال سے متعلق۔
  4. علی وقار

    محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

    ٹیگ تو ملا نہیں، ہم خود ہی چلے آئے۔
  5. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    مجروح سلطان پوری
  6. علی وقار

    شام

    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے قیصر الجعفری
  7. علی وقار

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    کمال! ویسے، یہ مشینی زندگی بھی تو اچھی خاصی دلچسپ ہے بالخصوص مردم گزیدہ افراد کے لیے۔ یہ بھی اپنے اندر بلا کی کشش رکھتی ہے۔
  8. علی وقار

    خدائے بزرگ و برتر بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔

    خدائے بزرگ و برتر بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
  9. علی وقار

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    آپ نے اہم نکات اٹھائے ہیں، نُور۔ ویل ڈن۔ اب یہ بھی سمجھا دیجیے کہ جب غالبیات فیڈ ہوا، اقبالیات فیڈ ہوا، مزید بڑے شعراء کا کلام فیڈ ہوا تو کیا کوئی جوہری فرق پڑ سکتا ہے یا کوئی نئی شعری جہات سامنے آ سکتی ہیں؟ کیا اے آئی کی نقالی کا ہنر اسے اوریجنل فنکار کے فن کے قریب لے کر جا سکتا ہے؟ اوریجنل...
  10. علی وقار

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    آپ سے ایک سوال ہے ڈاکٹر صاحب، کیا مشینی رشتے کبھی انسانی رشتوں کی جگہ لے سکتے ہیں؟
  11. علی وقار

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    آپ بہت اچھا لکھتے ہیں بے قاعدہ لکھاری صاحب۔ :)
  12. علی وقار

    پاکستان 3009 مین۔

    اور پھر آنکھ کھل گئی، زیادہ دلچسپی اس بات میں ہے کہ آپ کا قہقہہ اگلے مراسلے تک کیسے جا پہنچا؟
  13. علی وقار

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    دلچسپ! یعنی کہ پوائنٹس کا ترجمہ نقاط کیاگیا !
  14. علی وقار

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    خدا جانے یہ منفی پوائنٹس (نقاط) کیا ہوتے ہوں گے؛ شاید درجہ بندی کی کوئی پرانی صورت!
  15. علی وقار

    PayPal اکاؤنٹ

    المیہ تو خیر کچھ زیادہ اوور لفظ ہو گیا۔ :)
  16. علی وقار

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
  17. علی وقار

    PayPal اکاؤنٹ

    المیہ، یہ سروس 2007 میں بھی میسر نہ تھی، آج بھی یہی حالات ہیں۔
  18. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    درست۔ یہ تو آپ واپس آئے تو بارہ دری میں کچھ رونق میلہ لگ گیا، یا ظفری صاحب کے پلٹنے سے ماحول بنا، وگرنہ کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!میرے خیال میں، اردو محفل اپنا پرائم ٹائم دیکھ چکی ہے۔ اب تو بس یادیں تازیں کرنے والی بات ہی رہ گئی ہے۔ ہم سب کو ہی کوشش کرنی چاہیے کہ اردو محفل میں ہلچل رہے۔
Top