یوں بھی پڑھا ہے بعض فارمز میں:
پہلا نام
آخری نام
ذاتی طور پر مجھے یہ طریقہ پسند نہیں۔
بہتر تو یوں ہی لگتا ہے کہ
پورا نام:
یا
نام کا پہلا حصہ:
نام کا درمیانی حصہ:
نام کا آخری حصہ:
اصل میں، یہ الفاظ اچھے معانی میں استعمال ہوتے تھے، ندی نالہ۔ پاکستان میں، ندیاں تو اب بھی کسی نہ کسی حد تک اپنے نام کی لاج رکھے ہوئے ہیں۔ بڑے شہروں میں نالے تو بالکل ہی آلودہ اور متعفن ہو چکے ہیں۔ بالخصوص راولپنڈی میں نالہ لئی تو سب سے زیادہ بدنام ہے۔ عزیز ملک مرحوم کی کتاب ٰراول دیس ٰ میں...