نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    نہیں اس سے پہلے ون اردوپر ہوا تھا لیکن تب ہمارے جوابات بہت بناوٹی تھے۔ جی ایسا کچھ نہیں محسوس کر رہے چونکہ اس انٹرویو کی ترتیب تقریباً ہم اگلی سطروں میں بیان کر دیتے. چند عمومی سوالوں کے بعد یاز بھائی کرکٹ کے سوالات کریں گے زیک بھائی شاید عمومی رویوں کے متعلق ایک تو باتیں پوچھیں آپ سوالوں میں...
  2. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    این ٹی یو کے قیام کی یادوں میں زیادہ تو رات بھر ہاسٹل میں تاش کھیلنا وغیرہ ہی شامل ہیں یا رات گئے کھوکھے سے چائے پینا وغیرہ۔ این ٹی یو کی لائف بہت ہی سادہ اور سست رو ہے اسکی وجوہات میں اہم چیز جو شامل ہیں ان میں ایک یونیورسٹی کی جگہ ہے جو کہ شہر سے باہر ایک گاؤں مانانوالہ میں ہے جہاں اب تو...
  3. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    1) پاکستان میں اب تک جہاں جہاں بھی گئے ان میں سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟ اب تک زیادہ تو نہیں بس فئیری میڈوز، خنجراب،ناران کاغان، شاران،بابو سر ٹاپ اور سوات (کالام)وغیرہ میرے خیال میں ان سے خنجراب ہی بہتر رہی 2) کن کن جگہوں پہ جانے کی عزم و ارادہ و خواہش رکھتے ہیں؟ اب تو زیادہ عزم و خواہش...
  4. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    1) کس لیول تک کھیلے ہیں؟ نیز کہاں کہاں کھیلے؟ یونیورسٹی اگر لیول ہوتا ہے تو۔ زیادہ تر اپنے قصبے میں ہی کھیلا ہوں اور چند روز مریدکے میں رانا نوید الحسن کی اکیڈمی جانا ہوا اور وہاں کچھ میچز بھی کھیلے 2) سپیشلٹی کیا تھی/ہے۔ باؤلر (سپن یا فاسٹ) یا بیٹسمین یا دونوں؟ یوں توں ادارہ شدید بلے باز...
  5. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    گاؤں کی زندگی پسند ہے یا شہر کی؟ اور کیوں؟ ہلکا پھلکا جواب اوپر ہو چکا پھر بھی تفصیل کچھ دیر میں تعلیم کس شہر سے حاصل کی؟ میٹرک اپنے گاؤں سے منسلک قصبے سے ایف ایس سی سلاما باد گریجوایشن ٹیکسٹائل یونیورسٹی لائلپور زندگی میں خوش ہونا ضروری ہے یا مطمئن ہونا؟ میری ادنٰی سی رآئے میں دونوں چیزیں...
  6. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    سکول کے زمانے کی کوئی شرارت شئیر کریں گے؟ شرارت کوئی خاص یاد نہیں لیکن ہمارے ہاں لنچ بریک لمبی ہوا کرتی تھی پورے ایک گھنٹے کی اور ہمارا گھر سکول سے بلکل متصل تھا۔ تو جن دنوں کوئی میچ چل رہا ہوتا تھا ایک گھنٹے کی بریک کے بعد بھی ادارے نے ایک جگہ رکھی تھی جہاں سے پھلانگ کر جایا کرتا تھا۔ ایک...
  7. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    یہ درست ہے لیکن اب وہ بھی آپکو ٹک ٹاک پر ہی ملیں گے۔ 🙃
  8. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کن تین ممالک میں جانے کی خواہش ہے؟ یا گئے؟ گیا تو صرف سعودیہ ہی ہوں۔ جانے کی خواہش اور میرا محلِ وقوع /جغرافیہ ایک لمبے عرصے تک کرکٹ سے ہی منسوب تھا اور پھر تھوڑا بوہت فٹبال ہو گیا اب فہرست میں تنوع ضرور آ گیا لیکن کبھی آسودگیِ حال ہوا تو اسی ترتیب میں جانا پسند کروں گا۔ میلبرن کرکٹ...
  9. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    دوست بنانے کا میرے خیال میں کوئی فارمولا نہیں دوست بس بن جاتا ہے اور پھر ایسے دوست ہی چلے آ رہے ہیں ایک عرصہ طویل سے کبھی کچھ نئی سلام دعا بھی ہو جاتی۔ میرے پھپھی زاد کا قول تھا کہ "غریبی بڑی کتنی شے اے، نہ کھل کہ دوستی کرن دیندی اے نہ دوستی" بس کچھ ایسا ہی حساب ہے
  10. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اینی کو ذاتی پسند دی اجازت ہونی چائدی۔ نیز میرا ماننا ہے شیبی ایک بہت ہی زبردست ایک روزہ باؤلر تھے وہ تو انکے نخرے اور شاید باڈی نے انکو کیرئیر کو آگے نہ جانے ورنہ یقیناً شاندار کیرئیر ہوتا۔ واس اور والش میں کافی دیر ٹاکر ارہا لیکن پھر بانڈ جی کو ترجیح دی گئی۔
  11. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کھانے کے سلسلے میں زیادہ پسند نہ پسند کا مسئلہ نہیں سادہ کھانا ہر قسم کا کھا لیتا ہوں والدہ کے دور میں ٹینڈے، لوکی، بینگن وغیرہ سے تھوڑا مونہہ بنا لیا کرتے تھے اب وہ بھی گنجائش نہیں۔ زیادہ لیوش کھانوں کبھی سے بھی فین نہیں شاید شروع سے کبھی کھائے ہی نہیں تو ذائقہ ہی نہیں بنا مثلاً سلاما باد میں...
  12. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    سنتھ جے سوریا/سعید انور سچن رمیش ٹنڈولکر ویرات کوہلی ابراھم بنجامن ڈی ویلئیرز کمار سنگا کارا برائن چارلس لارا وسیم بھائی جس پریت بمرا ثقلین دوسرا شین بانڈ شعیب اختر کیلس جی کو بطور آل راؤنڈر کر کے فلنٹوف جی کی جگہ سنگا کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں اسکے ساتھ ایک اور زبردست ٹیم تیار...
  13. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    یہ وہ تمام کھلاڑی ہیں جنکو میں نے بیٹنگ کرتے دیکھا ہے۔ میتھیو ہیڈن سچن رمیش ٹنڈولکر رکی تھامس پونٹنگ (کپتان) برائن چارلس لارا جیک کیلس فریڈی فلنٹوف/اسٹیون سوپر اسمتھ ایڈم گلکرسٹ وسیم بھائی مرلی وارن ایمبروز
  14. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ورلڈ کپ اور ہماری عمر میں تھوڑا ہی تفاوت ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بقول شاعر شالا اگلے جہان وی پنجاب ہوووے۔ اگر بنیادی سہولیات اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہو تو پنجاب جیسی کوئی جگہ نہیں ۔میں تو ابھی بھی شاید پنڈ میں رہنے کو ترجیح دوں گا لیکن یہاں فی زمانہ رہنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ آپ اکثر سوشل میڈیا پر دیہاتی زندگی اور سادہ چیزوں کو رومانٹسائز کرتا ہوا...
  16. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اس عمر میں ایسے دورے پڑتے ہیں کوئی نہیں وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں گی۔
  17. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    جی اس طرح 2 بنتے ہیں کہ میرے ایک کلاس فیلو نے بھی محفل جوائن کی تھی اور کچھ پوسٹس بھی کیں۔ کہیں اور داخلہ نہ ملا، ارادہ ٹیکسٹائل کا تھا۔ نہیں فلسفہ پہلے بھی نہیں تھا وہ میں ایویں ای سیانا بننے کی کوشش کرتا تھا۔ نیز سوال بھی کم ہو گئے۔ شاید نہیں۔ خنجراب ٹاپ میرے خیال میں یہ دونوں پر پورا...
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2025

    نہیں اسٹیڈیم سے تائب ہے ادارہ ایک عرصے سے
Top