نتائج تلاش

  1. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت ہی کمال کے اشعار ہیں ۔ بلا شبہ بہت سی دعاؤں بھری داد اللہ کرے زور فکر و فن اور زیادہ آمین ڈھیروں دعائیں
  2. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب اشعار ہیں ۔ بہت سی دعاؤں بھری داد ڈھیروں دعائیں
  3. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محترم چوہدری بھائی یہ مجھے " بڈھا " مشہور کر رہے ہیں کیا ۔؟ ڈھیروں دعائیں
  4. نایاب

    اردو محفل اور فیس بک ۔۔۔ اور لکھنا چھوٹ گیا تھا محترم بٹیا جی ڈھیروں دعائیں

    اردو محفل اور فیس بک ۔۔۔ اور لکھنا چھوٹ گیا تھا محترم بٹیا جی ڈھیروں دعائیں
  5. نایاب

    فکر کاہے کی ۔ میں نے بھی سوچ رکھا ہے کہ ۔۔۔۔ جو جو دکھیں گے آخر تک ۔ ان کی شاعری ڈیزائن ہو گی ۔...

    فکر کاہے کی ۔ میں نے بھی سوچ رکھا ہے کہ ۔۔۔۔ جو جو دکھیں گے آخر تک ۔ ان کی شاعری ڈیزائن ہو گی ۔ اردو محفل فیس بک پر شئیر ہو گی ۔ اور بھگوڑے پھر پچھتائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب فی البدیہہ غزلیا ت ہیں بہت سی دعاؤں بھری داد مصرع طرح والی غزل نہ دکھی ۔۔۔۔۔۔۔؟ ڈھیروں دعائیں
  7. نایاب

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    اک کوشش یہ بھی ہے ۔ سائز 1704 ضرب 632 ہے ڈھیروں دعائیں
  8. نایاب

    ہر اک شے میں جھلک وہ اپنی ربوبیت کی دکھا رہا ہے۔۔سبحان اللہ

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس وہی سچ ہے ۔ ڈھیروں دعائیں
  9. نایاب

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    محترم عاطف سعد بھائی سے تو کوئی مقابلہ نہیں کہ میرے نزدیک استادوں کے درجے میں ہیں ۔ اللہ سوہنا ان کے علم و فن میں بے پناہ اضافہ فرمائے آمین مجھ سے ایسا ہی بن پایا محترم راحیل بھائی دیکھ لیں ۔ ڈھیروں دعائیں
  10. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہ بہت اعلی بہت خوب بہت سی دعاؤں بھری داد ڈھیروں دعائیں
  11. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوبصورت بہت سی دعاؤں بھری داد ڈھیروں دعائیں
  12. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا ہی خوبصورت رواں کلام شعروں کا انتخاب مشکل ہوا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد محترم صفی حیدر بھائی آپ کے نام ڈھیروں دعائیں
  13. نایاب

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    آپ یہاں سے بیک گراونڈ امیج لوگو اور کور کے لیئے سیلیکٹ کر دیں ۔ ویسے بھی آپ گوگل چاچا سے اپنے طور پر فری امیجز مانگ سکتے ہیں ۔ کلرز اور بیک گراونڈ سیلکٹ کر دیں ۔ بنا سائز اور فارمیٹ کی فکر کیئے ۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    مصطفیٰ زیدی آدمی ۔ مصطفیٰ زیدی

    بلاشبہ اک خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  15. نایاب

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    بناؤں گا تو ضرور ۔ ان شاء اللہ اچھے برے کی کیا پرواہ کہ مجھے خود کو جو اچھا لگے وہی زمانے میں سب سے بہتر ۔۔۔ کتنے دن تک چاہیئے آپ کو ؟ ویکٹر کی جگہ " پی این جی " یا جی آئی ایف " فارمیٹ چلے گا ؟ لوگو کا سائز کیا ہونا چاہیئے ؟ بہت دعائیں
  16. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محترم بٹیا جی بلا شک جو استاد کا ادب رکھتے ہیں ۔ وہی کامیاب ٹھہرتے ہیں ۔ ماشاء اللہ بلا شبہ بہت خوب کہی ہے شاعری آپ نے بہت سی دعاؤں بھری داد اللہ کرے زور سوچ و فکر اور زیادہ ۔ آمین ڈھیروں دعائیں زبردست
  17. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوبصورت اشعار ڈھیروں دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  18. نایاب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہہہہہہہہ بہت خوب بہت سی دعاؤں بھری داد ڈھیروں دعائیں
Top