اپنے صبر کو کبھی ایسے آزمایا نہیں ۔
دودھ ابالنا پیاز بھوننا اس کے لیئے تو کبھی ان پہ نگاہ رکھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہی نہ ہوئی ۔
اک دو بار دودھ کے ابل جانے پر پیاز کے جل جانے پر وقت کا جو اندازہ ہوا ۔ وہ یاد رہا ۔
صبر و تحمل بارے والدین نے یہ گر سمجھایا تھا کہ اپنے انتظار کو ذکر اور درود شریف...