پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین کیلئے بری خبر 😢
سیمی فائنل سے پہلے شعیب ملک اور رضوان بخار میں مبتلا
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
شعیب ملک اور محمد رضوان نے آج پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی
ابوظہبی: آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے پہلے پاکستانی کیمپ سے بری خبر سامنے آئی ہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک بخار...