وہ تو خیر مذاق تھا۔ لیکن میں نے جو بھی منفی ریٹنگ دی سوچ سمجھ کر دی اور مراسلے کی مناسبت سے دی۔ کبھی رکن کو نہیں دی۔ میں نے کبھی خود کو ملی منفی ریٹنگ کو سیریس نہیں لیا لیکن اگر کوئی مسلسل میرے مراسلوں کی فہرست کھول کر درجنوں پرانی پوسٹس کو منفی ریٹ کرے گا تو ظاہر ہے رپورٹ ہو گا۔ ایسا بیس سال...