کچھ عرصہ کنڈا وٹے کی دکان پر کام کر کے دیکھیں۔۔۔ :D
احمد بھائی تو "بحر " کی بجائے "بن" سے بھی کام چلا لیتے ہیں۔۔۔ فرماتے ہیں اعراب کی حرکت سے مفہوم بدلنے میں آسانی رہتی ہے۔۔۔ ;)
ہے خبر گرم ان کے آنے کی
محمد زین العابدین کے پیدا ہونے پر اویس قرنی (چھوٹا غالب) کی ایک خوبصورت تحریر
الف۔۔۔۔
انسان ہے تو خسارے میں ہے ۔۔۔
خوشی ہو یا غمی آپے سے باہر ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔۔۔
خوشی ملے تو کہنا کہ "میں نے کر دکھایا۔"
غم ملے تو "میری تو قسمت ہی خراب ہے ۔ " یا "قدرت کو...