مگر تمام انگلش ڈکشنریز میں اس کا یہی سادہ مفہوم ہے۔ اور میرا خیال ہے کہ تضحیک آمیز کوئی ٹائٹل نہیں بلکہ انسانوں کے رویے ہوتے ہیں۔ اگر وہ درست ہیں تو ٹائٹل کا مسئلہ نہیں۔ اور اگر ٹائٹل سی ای او بھی دے دیا جائے، مگر رویہ نامناسب ہو تو غلط ہے۔
یہاں رائج اصطلاح ہے، اور چونکہ نہ تو کسی بھی کہنے والے کے ذہن میں کہیں تضحیک کی نیت ہوتی ہے اور نہ جس کو کہا جا رہا ہوتا ہے، وہ اس کو تضحیک سمجھتا ہے۔ تو میرا نہیں خیال کہ اتنا مسئلہ ہے۔
کوئی دلچسپی نہیں۔
عام انتخابات سے قبل یہ سب محض فضول کی مشق، فضول خرچی اور اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے مترادف ہے۔
ایک حلقہ کے ضمنی الیکشن کا پورے ملک کے عوام سے کیا تعلق ہے؟
مگر میڈیا نے عوام کو اس طرف لگایا ہوا ہے، اور عوام لگی ہوئی ہے۔