نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    ناتا جوڑنا میں اس کا مطلب الٹا سمجھتا آیا ہوں یا لغت مرتب کرنے والوں کا کارنامہ ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    جواب ملے تو مجھے بھی بتائیے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    زکوٹا جن: مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں فیس بکی دانشور مجھے موضوع بتاؤ، میں کیا لکھوں، میں کس پر لکھوں
  4. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    دھیان سے۔ اگلی منزل کہیں احمقوں کی جنت نہ ہو۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    اپلوڈ فلکر پر کی تھی؟
  6. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    پھر شاید کوئی لمٹ کا مسئلہ ہو۔ میں کافی اپلوڈ کر چکا تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    ایپلیکیشن یا ویب سائٹ؟
  8. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    کمپیوٹر یا سمارٹ فون؟
  9. محمد تابش صدیقی

    کپڑوں کے نام

    اس معاملے میں ہمارے عدنان بھائی بھی کافی ماہر معلوم ہوتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    نہیں۔ فوٹوبکٹ والی نہیں نظر آ رہیں۔ :(
  11. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    جی فوٹو بکٹ ہی ہے۔ اچھی بات ہے اگر انھوں نے اوپن کر دی ہیں تو۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    مجھے نظر آ رہی ہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    باقی ٹھیک ہے، واک کا دورانیہ بڑھا دیں اور مستقل مزاجی کے ساتھ اس روٹین پر عمل کریں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کپڑوں کے نام

    شیروانی کے لیے جامہ ور اور کلاہ کے لیے بنارسی کا استعمال ہو رہا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    میں آپ کا قد زیادہ سمجھتا تھا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مخاطب میڈم کو کیا تھا، بیٹھ سر گئے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کپڑوں کے نام

    ہے
  18. محمد تابش صدیقی

    کپڑوں کے نام

    ملیشیا
Top