آپ غالباً میری بات نہیں سمجھے۔
آفس بوائے یہاں ایک جاب ٹائٹل ہے، بلکہ تمام مستند انگریزی لغات میں بھی محض ایک جاب ٹائٹل ہی ہے۔
اخبار میں اس پوسٹ کا اشتہار بھی اسی نام سے آتا ہے، لوگ اپلائی بھی اسی پوسٹ پر کرتے ہیں، تو پکارے جانے پر برا کیوں محسوس کریں گے، کہ جب ان کی جیب پر لگے ایمپلائی کارڈ پر...